میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں بٹیا آپ کو نہ پتا ہوگاتو اور کس کو ہوگا ہاہاہا خرچ کرنے میں دونوں گڑیائیں کم نہیں ۔۔۔ توبہ توبہ پوری آفت کی پرکالائیں ہیں ۔۔ یعنی شیطان کی خالائیں ۔۔ ہاہہہاہا

ہائیں اللہ جی ۔۔آپ کو کس نے بتایا لالہ ؟:D
 
شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی خیر تو ہے ناں۔

میں سوچ رہا ہوں یہ گزشتہ حادثے نے محمود بھائی کے ذہن پر خاصا اثر ڈالا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں بٹیا آپ کو نہ پتا ہوگاتو اور کس کو ہوگا ہاہاہا خرچ کرنے میں دونوں گڑیائیں کم نہیں ۔۔۔ توبہ توبہ پوری آفت کی پرکالائیں ہیں ۔۔ یعنی شیطان کی خالائیں ۔۔ ہاہہہاہا
پر میں تو معصوم سی ہوں لالہ :rolleyes:
بچپن کی تصویر سے اندازہ لگا لیں :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یا اللہ یہ کیا زمانہ آگیا ہے بلیاں اب چوہوں کے نام سے بھی خوف کھاتی ہیں ۔ ہا ہا ہا اہ۔۔۔
میاؤں میاؤں یاد ہے نا گڑیا ؟ ہاہاہاہا ۔۔ جیتی رہو سلامت رہو گڑیا۔۔ یہ لو تمھارا گفٹ اچھے اچھے کھانے کھانے’’ آس ‘‘کریم بھی اور جو الّم غلّم کھانا ہے ۔۔
یہ خاتون جو ہیں ناں یہ ہماری کنیز ہیں لو ان سے پیسہ وٹھو۔۔
pak-rupees.jpg
اتنے سارے پیسے کیا کروں گی میں مجھے تو بھیا نے عیدی دی تھی ابھی تک وہ بھی پڑی ہوئی ہے لالہ :rolleyes:
 
مغزل

محفلین
آس اور آئس کریم دونوں کھالو ان پیسو ں کی گڑیا۔۔ کم پڑیں تو اور مل جائیں گے ۔۔ پر سعو د لالہ کا پرس واپس کردو پلیز وہ بچارے ویسے ہی کنگال ہیں ۔۔ ہاہہاہا
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آس اور آئس کریم دونوں کھالو ان پیسو ں کی گڑیا۔۔ کم پڑیں تو اور مل جائیں گے ۔۔ پر سعو د لالہ کا پرس واپس کردو پلیز وہ بچارے ویسے ہی کنگال ہیں ۔۔ ہاہہاہا

اتنے پیسوں کی آئسکریم کھا کے مارنا ہے لالہ :)
ہاں تھوڑے سے لے لیتی ہوں :rolleyes:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے نہیں لالہ میں بھی نوٹوں کی بات کر رہی ہوں :rolleyes:
ایک بار بابا کے سارے پیسے ان کے قمیض کی پاکٹ میں تھے اور میں نے مشین میں ڈال کے دھو دے :p
بعد میں خوب ڈانٹ پڑی مجھے:ROFLMAO:
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام عثمان بھائی

وہ بات یہ ہے کہ ناعمہ نے میرا ادھار دینا ہے جو کہ یہ حیلوں بہانوں سے ٹالتی ہی جا رہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top