میں سوچ رہی ہوں شمشاد لالہ کہاں بزی ہو گئے ہیں :(
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2011 #282 مصروفیت 50 فیصد سے زیادہ ختم ہو گئی ہے۔ اب صرف گزشتہ راتوں کی نیند ادھار ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 17، 2011 #284 شمشاد نے کہا: مصروفیت 50 فیصد سے زیادہ ختم ہو گئی ہے۔ اب صرف گزشتہ راتوں کی نیند ادھار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں ابھی آپ نا جائیں نا لالہ، میں بھی بہت تھکی ہوں، ویسے آپ نے اپنی تصویر نہیں لگائی ابھی تک۔!!!!! کب لگانی ہے؟؟؟
شمشاد نے کہا: مصروفیت 50 فیصد سے زیادہ ختم ہو گئی ہے۔ اب صرف گزشتہ راتوں کی نیند ادھار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں ابھی آپ نا جائیں نا لالہ، میں بھی بہت تھکی ہوں، ویسے آپ نے اپنی تصویر نہیں لگائی ابھی تک۔!!!!! کب لگانی ہے؟؟؟
مغزل محفلین نومبر 18، 2011 #288 بھئی میں تو سوچوں ہوں کہ کب ہم دارِ فانی سے انٹا غفیل ہوں ۔۔ ہاہہاہاہ
مغزل محفلین نومبر 18، 2011 #290 شمشاد بھائی میرا زندگی کا مقدمہ اختر الایمان کی نظم ’’ اپاہج گاڑی کا آدمی ‘‘ سے میل کھاتا ہے۔۔۔
مقدس لائبریرین نومبر 18، 2011 #293 میں سوچ رہی ہوں کہ میری چھٹیاں جلدی سے ختم ہوں اور میں جاب پر واپس جاؤں
مقدس لائبریرین نومبر 18، 2011 #295 ہی ہی ہی بھیا میں نے لاسٹ فیو ائیرز سے بالکل بھی اینول لیو نہیں لی تھی۔۔ اب پتا چلا کہ اگر اس سال بھی نہ لی تو وہ ویسٹ ہو جائیں گی اس لیے میں آج کل لانگ لیو پر ہوں
ہی ہی ہی بھیا میں نے لاسٹ فیو ائیرز سے بالکل بھی اینول لیو نہیں لی تھی۔۔ اب پتا چلا کہ اگر اس سال بھی نہ لی تو وہ ویسٹ ہو جائیں گی اس لیے میں آج کل لانگ لیو پر ہوں
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2011 #296 یہاں بھی یہی صورتحال ہوتی ہے کہ اگر چھٹی نہ لی جائے تو ضائع ہو جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2011 #298 تم تو کہہ رہی تھیں کہ تم نے میرے پروفائل میں دیکھ لی ہے۔ اب پھر سے تصویر کی رٹ کیوں؟