میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تم نے بھی پڑھ لکھ کر گنوا دیا ہے۔ تمہیں تھوڑا ہی کہا ہے، وہ تو ایک مثال دی تھی کہ ساڑھے چار سو روپے حاصل کرنے کے لیے ساڑھے چار ہزار خرچ ہوتے نظر آ رہے تھے۔

ویسے چھوٹی سی بندریا بہت پیاری ہوتی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ عشاء ہوچکی ہے نماز فورا پڑھ لوں، پر کیا ہے کہ رضائی چھوڑنے کو دل ہی نہیں چارہا
 

مغزل

محفلین
یہ تو کوئی ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے، آپ اپنے بارے میں اتنے وثوق سے مت کہیں۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ تھوڑا بہت ڈاکٹر تو میں خود بھی ہوں۔۔۔ اس لیے وثوق سے خود کچھ کہہ بھی نہیں رہا۔۔
میں جانتا ہوں کہ میں دماغی طور پر مردہ ، جسمانی طور پر زندہ، ضمیری حوالے میں مردہ اور خمیری حوالے میں زندہ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top