آپ سوچتے رہیں، میں تو کھا بھی آیا :grin:
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2011 #142 اصل میں میں اپنے ساتھی کا انتظار کر رہا ہوں کہ وہ آئے اور اکٹھے جائیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 24، 2011 #147 چائے کے لیے سوچ رہے ہیں شمشاد بھائی یکسانیت کو بدلنا چاہیے ہمیشہ سے آسمان اوپر اور زمین نیچے ہے !
میم نون محفلین جولائی 24، 2011 #148 اگر تو relativity کے نگاہ سے دیکھا جائے تو کوئی اوپر نیچے نہیں ہے جیسے چاند پر جا کر زمین اوپر نظر آتی ہے
اگر تو relativity کے نگاہ سے دیکھا جائے تو کوئی اوپر نیچے نہیں ہے جیسے چاند پر جا کر زمین اوپر نظر آتی ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2011 #149 سیدہ شگفتہ نے کہا: چائے کے لیے سوچ رہے ہیں شمشاد بھائی یکسانیت کو بدلنا چاہیے ہمیشہ سے آسمان اوپر اور زمین نیچے ہے ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کچھ ہو سکتا ہے، نہیں ہو سکتا تو بس چائے کے متعلق کچھ بھی، وہ اپنی جگہ پر ہی رہے گی۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: چائے کے لیے سوچ رہے ہیں شمشاد بھائی یکسانیت کو بدلنا چاہیے ہمیشہ سے آسمان اوپر اور زمین نیچے ہے ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کچھ ہو سکتا ہے، نہیں ہو سکتا تو بس چائے کے متعلق کچھ بھی، وہ اپنی جگہ پر ہی رہے گی۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 24، 2011 #150 انقلاب لانا ہو گا ۔ ۔ ۔ relativity کو نظرانداز کرنا ہو گا !
مقدس لائبریرین جولائی 25، 2011 #155 ہی ہی ہی جاگتے ساتھ ہی یہاں آ گی تھی اس لیے ابھی ناشتے کا ٹائم ہی نہیں ملا
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 25، 2011 #160 میں سوچ رہی ہوں کہ سلطان صّلاحُ الّدین ایّوبی کے جاسوس کو کیسے بچایا جائے کہ وہ سلطان تک اطلاع پہنچا سکے۔
میں سوچ رہی ہوں کہ سلطان صّلاحُ الّدین ایّوبی کے جاسوس کو کیسے بچایا جائے کہ وہ سلطان تک اطلاع پہنچا سکے۔