کتاب کے اگلے صفحے پر دیکھو، طریقہ لکھا ہو گا۔
میم نون محفلین جولائی 27، 2011 #162 عائشہ عزیز نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ سلطان صّلاحُ الّدین ایّوبی کے جاسوس کو کیسے بچایا جائے کہ وہ سلطان تک اطلاع پہنچا سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسی کتاب پڑھ رہی ہیں؟
عائشہ عزیز نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ سلطان صّلاحُ الّدین ایّوبی کے جاسوس کو کیسے بچایا جائے کہ وہ سلطان تک اطلاع پہنچا سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسی کتاب پڑھ رہی ہیں؟
میم نون محفلین جولائی 27، 2011 #163 میںچند دن میں انشاء اللہ پاکستان چلا جاؤں گا اور کام بہت زیادہ ہے، اس لئیے سوچ رہا ہوں کہ ہفتہ کی صبح بھی آ جاؤں کام پر
میںچند دن میں انشاء اللہ پاکستان چلا جاؤں گا اور کام بہت زیادہ ہے، اس لئیے سوچ رہا ہوں کہ ہفتہ کی صبح بھی آ جاؤں کام پر
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2011 #164 اصل والی بات بتائیں جو سوچ رہے ہیں کہ پاکستان جا کر دولہا کب بننا ہے؟
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 27، 2011 #166 میم نون نے کہا: کونسی کتاب پڑھ رہی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا" داستان ایمان فروشوں کی " پڑھ رہی ہوں ۔
میم نون نے کہا: کونسی کتاب پڑھ رہی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا" داستان ایمان فروشوں کی " پڑھ رہی ہوں ۔
میم نون محفلین جولائی 27، 2011 #171 کوئی کام سے کھسکنے کی سوچ رہا ہے تو کوئی جانے کی سوچ رہا ہوں کہ کاش میں سوچتا جاؤں اور کمپیوٹر وہ کام کرتا جائے تو کیا ہی مزہ ہو
کوئی کام سے کھسکنے کی سوچ رہا ہے تو کوئی جانے کی سوچ رہا ہوں کہ کاش میں سوچتا جاؤں اور کمپیوٹر وہ کام کرتا جائے تو کیا ہی مزہ ہو
عثمان محفلین جولائی 27، 2011 #173 میں سوچ رہا ہوں کہ اس رمضان میں اپنے ہزار مراسلے مکمل کر لوں۔ دوہرا ثواب ملے گا۔
میم نون محفلین جولائی 27، 2011 #174 ہیں مراسلوں سے ثواب کا کیا تعلق کہیں نبیل بھائی نے اس رمضان میں کوئی اسپیشل آفر تو نہیں لگائی ہوئی
عثمان محفلین جولائی 27، 2011 #175 ارے بھئ اچھے کاموں پر ثواب نہیں ملتا کیا۔ ثوابوں کی آفر تو اللہ میاں کے پاس ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2011 #176 اللہ تعالٰی کی لُوٹ سیل شروع ہونے میں بس 4 دن ہی تو باقی ہیں۔ رج رج کے لُوٹ لیں۔