شمشاد
لائبریرین
یو مین بھیا کہ یہ پندرہ دن سو کہ گزاروں
ہی ہی ہی
اس سے اچھی بھلا اور کیا بات ہو سکتی ہے۔
میں تو یہی کرتا ہوں یا شاید یہاں کے موسم کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ کہ دن کو سویا جائے اور رات جاگ کر گزاری جائے۔
یو مین بھیا کہ یہ پندرہ دن سو کہ گزاروں
ہی ہی ہی
میں سوچ رہا ہوں کہ
شاپنگ کر ہی لی جائے پاکستان جانے کے لئیے
ایسا کیا ہو گیا؟ اصل میں لوگوں کو دوسروں کے معاملے میں دخل دینا اچھا لگتا ہے۔