سوچ رہی ہوں مجھے بخار کیوں محسوس ہو رہا ھے ۔۔۔۔۔۔
زونی بٹیا آپ بھی بیمار ہیں؟
اس لیے کہ شہباز شریف نے تمہارے ٹاؤں میں شپرے جو نہیں کروایا۔ ابھی اس فون کرتا ہوں۔
پندرہ روپے تو تمہارے پاس تھے ہی، تھوڑے کتنے کم تھے ایک لاکھ ننانوے ہزار نو سو پچاسی
کون سی گاڑی تھی جو دو لاکھ میں مل رہی تھی؟