میں نے آج کیا سیکھا؟

عینی شاہ

محفلین
بالکل۔۔۔ صرف اور صرف سوچ پر منحصر ہوتا ہے۔۔۔
مثلاً عینی شاہ کو چماٹ پڑے تو وہ سوچ سکتی ہے واہ واہ کیا پینٹنگ بنائی ہے کسی نے میرے چہرے پر ہاہاہاہا
یعنی سوچ لو جو مرضی سوچنا ہے حقیقت سے ہٹ کے اور خوش ہوتے رہو :)
:cautious::cautious::cautious::cautious: سب کے سامنے ہی شروع ہو گئے ہیں :cautious:
 

عینی شاہ

محفلین
آج میں نے یہ بھی سیکھا ہے کہ کبھی کسی پر مزاق میں بھی ٹرسٹ نہی کرنا چاہیئے۔ ورنہ آپ ہار جاتے ہیں :(
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
آج میں نے یہ بھی سیکھا ہے کہ کبھی کسی پر مزاق مذاق میں بھی ٹرسٹ نہی کرنا چاہیئے۔چاہیے۔ ورنہ آپ ہار جاتے ہیں :(
مزاق: یہ غلطی دوسری بار ہوئی ہے۔
نوٹ: یہی غلطی تیسری بار بھی ہوئی تو "مذاق" پچاس بار لکھوایا جائے گا۔
 
Top