محمد بلال اعظم
لائبریرین
سو سیڈمیں نے آج یہ سکھا کہ مس انڈراسٹینڈنگ جب ایک دفعہ ہو جائے تو اسے ٹھیک سے سولو نہیں کیا جا سکتا ۔۔چاہے جتنی بھی ایکسپلینیشنز دے دیں ۔ اٹس ریئلی ہرٹس
سو سیڈمیں نے آج یہ سکھا کہ مس انڈراسٹینڈنگ جب ایک دفعہ ہو جائے تو اسے ٹھیک سے سولو نہیں کیا جا سکتا ۔۔چاہے جتنی بھی ایکسپلینیشنز دے دیں ۔ اٹس ریئلی ہرٹس
وہی بات کہ 'نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں'۔میں نے یہ آج دو باتیں سیکھیں ۔
ایک یہ کہ کسی کو کم علم اور بالکل سیدھا نہیں سمجھنا چاہیے ۔ اپنے ایک دوست کو کل میں نے بڑی تفصیل سے sd card کی سپیڈ پر لیکچر دیا تھا کہ وہ کوئی خاص چیز نہیں ہوتی اور اس کے یقین نے مجھے کچھ متزلزل کیا تھا۔ آج اس کی بات ٹھیک نکلی اور ایک دفعہ پھر عملی تجربہ ہوا کہ کسی کو کم علم اور بالکل سادہ نہیں سمجھنا چاہیے باوجود اس کہ آپ اس علم کے ماہر اور وہ اناڑی ہی کیوں نہ ہو۔
متفق علیہمیں نے آج سیکھا کہ آپ کو گزرے برسوں میں صرف وہ لمحے یاد رہ جاتے ہیں۔۔ جن میں آپ نے اپنی ذات کے معمولات سے ہٹ کر کام کیا ہو۔ بقیہ روز و شب یوں ذہن سے محو ہوجاتے ہیں گویا کبھی تھے ہی نہیں۔
میں نے یہ آج دو باتیں سیکھیں ۔
ایک یہ کہ کسی کو کم علم اور بالکل سیدھا نہیں سمجھنا چاہیے ۔ اپنے ایک دوست کو کل میں نے بڑی تفصیل سے sd card کی سپیڈ پر لیکچر دیا تھا کہ وہ کوئی خاص چیز نہیں ہوتی اور اس کے یقین نے مجھے کچھ متزلزل کیا تھا۔ آج اس کی بات ٹھیک نکلی اور ایک دفعہ پھر عملی تجربہ ہوا کہ کسی کو کم علم اور بالکل سادہ نہیں سمجھنا چاہیے باوجود اس کہ آپ اس علم کے ماہر اور وہ اناڑی ہی کیوں نہ ہو۔
کیا مطلب ہوتا ہے خیال بھائی
توبہ رونی کھانی پوئٹری کے لیئے اتنی محنت کون کرے اب ۔۔ویسے تھینکیو خیال بھائیردیف کسی شعر کے آخر میں قافیے کے بعد آنے والے اس لفظ یا الفاظ کو کہتے ہیں جو ہر شعر میں مسلسل آ رہا ہو مثلاً میرے دستخط میں موجود اس شعر کی ردیف راتاں ہے اور اس ردیف کا آخری حرف ن ہے تو یہ ردیف ن کے تحت آئے گا۔
یہ غیر متفق تمھاری انگریزی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس بات سے جو تم نے لکھی۔۔۔میں نے آج یہ سیکھا کہ دئیر از الویز اے گڈ ریزن بی ہائنڈ ایوری تھنگ