عینی شاہ
محفلین
اپ نے بہت نائس بات کی ہے علم بھائییہ واقعی ایک اہم نکتہ ہے میں نے کہیں یہ پڑھا تھا آپ اگر کچھ مثبت یا منفی خیال رکھتے ہوں تو دوستوں یا اپنے قریبی سے شیر کرنا چاہئے منفی ہوا تو لوگ ضرور روکیں گے اور اس کے نقصانات بتائیں گے ممکن ہے آپ اس سے رک جائیں اور وہ آپ کے لئےسود مند ہو مثبت ہو تو اس سے پختگی آتی ہے ۔سو پیاری پہنا اتنا اچھا سیکھ دینے کے لئے شکریہ ۔