ملائکہ
محفلین
ہاہاہاہا!
لیکن مجھے یہ بالکل بھی پسند نہیںآئے
مذاق کررہا تھا۔
بہت خوب۔۔ اسی طرح امی کا ہاتھ بٹایا کرو۔
اگر تعریف نہیں کی ہوتی نا تو
ہاہاہاہا!
لیکن مجھے یہ بالکل بھی پسند نہیںآئے
مذاق کررہا تھا۔
بہت خوب۔۔ اسی طرح امی کا ہاتھ بٹایا کرو۔
بہت شکریہ بھتیجی۔ سچی بات ہے روز تو خیر نہیں ہفتے میں ایک دو دن باورچی خانے میں گزارہ کرو۔ جلد ہی سیکھ جاؤ گی۔
مہینے میں ایک دو دن، یہ تو اچھی بات نہیں ہے۔ کم از کم ہفتے میں ایک دن تو ہو ناں۔
اور امتحان کب ہیں؟
ویسے امتحانوں میں بھی کیا کھانے پکانے کا امتحان ہوتا ہے؟
الو جی یہ دھاگہ تو میں نے آج ہی دیکھا ملائکہ بہترین چاول ہیں لیکن کبھی کبھی کچھ لوگ رنگین چاول پسند نہیں کرتے ایسے لوگوں کے لیئے ایک تجویز دے رہا ہوں ٹرائی کر کے دیکھ لو ۔
دو کپ چاول ابال کر پانی نتھار کر ایک سائیڈ پر رکھ لو ابالنے کے دوران دو چمچ کوکنگ آئیل اس پانی میں ڈال دینا اور آدھا چمچ نمک
100 گرام گوشت چھوٹا چھوٹا ٹکڑوں میں کٹا ہوا بغیر چربی کے فرائی کر کے ایک سائیڈ پر رکھ لو
دو انڈے اچھی طرح اسکریمبل کر کے فرائی کر لو
ایک سبز پیاز چھوٹا چھوٹا سلائس کی شکل میں کاٹ لو بمع اسکی دم کے
پانچ سات سبز مرچ چھوٹے چھوٹے سلائسز کی شکل میں کاٹ لو
ایک چھوٹی گاجر چھوٹی چھوٹی سلائسز کر لو
فرائینگ پین میں چارچمچ کوکنگ آئیل ڈال لو
اسے گرم ہونے دو اور اس میں پیاز سبز مرچ اور گاجر ڈال کر فرائی کرو اتنا جب تک پیاز کے سفید حصوں کا رنگ تھوڑا تھوڑا براؤن ہو جائے ۔
جب یہ ہوجائے تو ابلے ہوئے چاول اور فرائی کیا ہوا انڈا اس میں ڈال دو اور تھوڑی دیر تک احتیاط سے ہلا لو تاکہ سب کچھ اچھی طرح مکس ہوجائے جب تیار ہوجائے تو کھا کر بتانا ضرور کہ فیصل بھائی کی مجوزہ یہ ڈش کیسی تھی

میں نے بریانی بنا کر کھا بھی لیا اب بات ختم

کسی کو کھلائی تو نہیں نا، تو چاہے بریانی کہیں یا پلاؤ، ہم مان لیں گے۔