میں نے کچھ پکایا ہے

مرک

محفلین
ہممممممم میڈم بہت خوب ویسے بھی تم اب بڑی ہوگئی ہو کھانا بنایا کرو اماں ک جان بخشو:biggrin:
 

عسکری

معطل
آج میں چاول بنا رہا تھا مٹر والے جب دیکھا تو کوکنگ آئل ہی نہیں تھا فریزر میں مکھن رکھا اس کو ڈال دیا اب کھا کے دیکھتا ہوں کیسا بنا ہے اگر اچھا بنا تو آئندہ آئل کی چھٹی کر کے مکھن میں ہر چیز بنایا کروں گا۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن مکھن تو زیادہ تر لگانے کے کام آتا ہے۔ اس کو اسی کام کے لیے رہنے دیں۔
مکھن سے کولیسٹرول کے بڑھنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس لیے مکئی یا زیتون کا تیل ہی استعمال کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کولیسٹرول سے خون کی آنتیں بھی سکڑتی ہیں، یہ بھی خیال رکھنا۔ خاص کر وہ آنتیں جو دل کے قریب ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی میرا یہ مطلب نہیں کہ بالکل ہی مکھن چھوڑ دو۔ صبح ناشتے میں جائز ہے۔ لیکن یہ نہیں کہ تیل کی جگہ اب مکھن ہی استعمال کرنے لگ جاؤ۔
 

مرک

محفلین
طالبان پر بہت سارے دھاگے کھلے ہوئے ہیں۔ مزید دھاگے نہ کھولے جائیں۔:biggrin:
افففف آج کل خواتین اتنی ڈری ہوئی ہیں طالبان سے کے بس:rollingonthefloor:
اس دن میں کالج جارہی تھی تو میری چھوٹی بہن کہتی ہے نقاب کرلو کیا پتہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے تم طالبان کے ڈر سے نقاب کرنا چاہتی ہو نہ کہ اللہ کے ڈر سے۔ ہیں جی۔
 
Top