زونی
محفلین
بھتیجی نے اتنا تو کیا کہ جیسے بھی بنے چاول بنا کر کھلا دیئے، آپ دونوں (تعبیر / زونی) سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا۔
شاباش بھتیجی well done
وہ کیسے شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(نوٹ) حلوے کا ذکر کرنا منع ھے ۔
بھتیجی نے اتنا تو کیا کہ جیسے بھی بنے چاول بنا کر کھلا دیئے، آپ دونوں (تعبیر / زونی) سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا۔
شاباش بھتیجی well done
بھتیجی نے اتنا تو کیا کہ جیسے بھی بنے چاول بنا کر کھلا دیئے، آپ دونوں (تعبیر / زونی) سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا۔
شاباش بھتیجی well done
ارے بھئی جو کھلائے پلائے گا، اسی کی حمایت کریں گے ناں۔ اور یہ زونی کب سے لارے پے لارا لگائے جا رہی ہے کہ گاجر کا ۔۔۔۔۔۔ کھلاؤں گی (دیکھ لو میں نے حلوے کا نام نہیں لیا)، لیکن ابھی تک توفیق نہیں ہوئی۔ اور آپ، آپ نے تو کبھی لارا بھی نہیں لگایا۔
ارے چیلنج تو کئی دفعہ کیا ہے لیکن کبھی ایک بات بھی تم نے قبول کیا؟
واہ بھئی واہ ملائکہ تو سگھڑ ہو گئی
ملائکہ مصالحوں کے نام تو آتے ہیں نا
اس سے زیادہ کی تو کوئی مجھ سے امید نہ ہی رکھے یہی مجھے آتے ہیں نامیہ لو ابھی سے مشکل مشکل سوال شروع کر دیے تعبیر نے ، کیا بچی کو بھگائیں گے کچن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے مصالحوں کے نام تو آسان ہیں ، نمک ، مرچ ، مصالحہ
بھتیجی نے اتنا تو کیا کہ جیسے بھی بنے چاول بنا کر کھلا دیئے، آپ دونوں (تعبیر / زونی) سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا۔
شاباش بھتیجی well done
کاش کبھی ہماری بھی سائیڈ اس طرح لیں
یہ چکن فرائیڈرائس کی ترکیب ھے ، میں کچھ عرصہ پہلے تک بہت بناتی تھی ، بہت اچھے بنتے ہیں ، آخر میں تھوڑا سا زردے کا رنگ اوپر چھڑک لیں پانی میں گھول کر تو شکل بھی بہت اچھی بنتی ھے ، اور پیاز فرائی کرتے ہوئے تھوڑا نمک اور کالی مرچ بھی شامل کر لیں ۔
میں کتنی سگھڑ ہوں یہ ذرا گھر والوں سے پوچھیں
بھئی منہ میں پانی آگیا
بلاٹنگ پیپر کس لیے ہوتا ہے؟
ویسے آپ کہاں ہیں؟
گھر والوں سے کیسے پوچھیں؟
بڑی بہن /بھائی کو محفل کا حصہ بنائیں پھر ان سے پوچھتے ہیں۔