لیجئےےےےےےےےےے چچا اور بھتیجی نے پھر میرے خلاف سازشیں شروع کردی ہیں۔
ہمیں کیا ضرورت ہے تمہارے خلاف سازشیں کرنے کی اور ویسے بھی ہم دو ہیں اور تم اکیلے۔
کیوں بھتیجی، ٹھیک کہہ رہا ہوں ناں میں۔
تصاویر جو ہیں وہ نظر نہیں آ رہی ہیں اس لیے تبصرہ نہیں کرسکتا ہوں۔
اچھا چھوڑو اور باتوں کو اب اگلی ڈش کب بنانی ہے، کیا بنانی ہے اور بنے گی کیا؟
یہ کیا بات ہوئیِ؟ میں نے ڈش کا پوچھا اور تم سائیکل پر بیٹھ کر چل دیں۔
ہمیں کیا ضرورت ہے تمہارے خلاف سازشیں کرنے کی اور ویسے بھی ہم دو ہیں اور تم اکیلے۔
کیوں بھتیجی، ٹھیک کہہ رہا ہوں ناں میں۔
بے چارا زین کوشش میں ہی لگا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے بالکل نہیں معلوم تھا کہ یہ ترکیب چکن فرائیڈ رائس کی ہے ۔ گھر میں شازی کو بناتے دیکھا ۔ اور ایک دو بار خود بھی بنائے تو ترکیب لکھ دی ۔ بہرحال نام بتانے کا شکریہ ۔ اب میں تمہیں اور تراکیب نہیں بتاؤں گا ۔
میں بھی اکیلا نہیںہوں۔ زینب بہنا کو ابھی بلاتا ہوں
مت بتائیے ، آپ لکھیں گے تو میں خود ہی پڑھ لونگی
ویسے اگلی بار اس میں سویا ساس بھی ڈال لیجئے گا ، وہ میں بھول گئی تھی
تو بلا لو، ہم کوئی ڈرتے ہیں۔ کیوں بھتیجی، صحیح کہہ رہا ہوں ناں میں۔
(کہیں سن ہی نہ لے وہ)