بہتر ہے اسکو بھی ڈس ایبل کر دیں۔اینٹی وائرس کے حوالے سے مشورہ ہے کہ اگر تو ونڈوز 10 پر شفٹ ہورہے ہیں تو ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کا اپنا ونڈوز ڈیفینڈر بھی بہترین ہے۔ جب سے ونڈوز 10 پر ہوں کوئی اینٹی وائرس الگ سے انسٹال نہیں کیا اور ابھی تک ونڈوز ٹھیک چل رہی ہے۔