تعارف میں پُرانےسے نیا

عائشہ عزیز

لائبریرین
افہووو بہنا نقل مت کیا کروں انتظامیہ کو پتا چل گیا تھا تمارے کان کھینچے جائیں گے۔۔ اور سعود بھائی ابھی آتے ہیں یہاں ؟؟؟؟؟؟
میرے کان کھینچے کا کون؟۔۔انتظامیہ؟ یعنی سعود بھیا؟ یا شمشاد چاچو؟ یا نبیل لالہ؟ :p
اور کیا سعود بھیا آتے ہیں ناں بھیا :)
 

فرذوق احمد

محفلین
وعلیکم السلام
جیتے رہو
خوش رہو
معذرت کی کوئی بات نہیں ہے، بات کرنے سے ہی تو جان سکتے ہیں
جی آنٹی ایسا ہی اب انشاءاللہ آ“پ کو کبھی شکایت کا موقع نہیں دونگا بلکہ جو جو کچھ آپ کہیں گی ویسا ہی کروں گا آپ جانتی ہیں میری امی کا انتقال ہو گیا تھا پچھلے سال۔ 6 سال وہ چارپائی پے رہی آخر کار پروردگار کا بلاوا آ ہی گیا،، اب میری شادی ہونے والی ہے تو وہ بہت یاد آتی ہیں انہوں نے ہی میرا رشتہ کیا سب کچھ وہ کر کے گئی ہیں لیکن اب وہ نہیں ہیں تو بہت یاد آتی ہیں
 

فرذوق احمد

محفلین
میرے کان کھینچے کا کون؟۔۔انتظامیہ؟ یعنی سعود بھیا؟ یا شمشاد چاچو؟ یا نبیل لالہ؟ :p
اور کیا سعود بھیا آتے ہیں ناں بھیا :)
جن جن کے تم نے نام لئے ہیں یہی سب تمارے کان کھینچے گے شمشاد بھائی تو خاص طور پہ میں ابھی شکائت لگاتا ہوں،،، شمشاد بھائئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ یہ ذراعائشہ کو دیکھے نقل کر رہی ہے۔۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جن جن کے تم نے نام لئے ہیں یہی سب تمارے کان کھینچے گے شمشاد بھائی تو خاص طور پہ میں ابھی شکائت لگاتا ہوں،،، شمشاد بھائئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ یہ ذراعائشہ کو دیکھے نقل کر رہی ہے۔۔۔ ۔
کوئی نہیں جی :p
میں تو کروں گی کروں گی کروں گی :p
 

مہ جبین

محفلین
جی آنٹی ایسا ہی اب انشاءاللہ آ“پ کو کبھی شکایت کا موقع نہیں دونگا بلکہ جو جو کچھ آپ کہیں گی ویسا ہی کروں گا آپ جانتی ہیں میری امی کا انتقال ہو گیا تھا پچھلے سال۔ 6 سال وہ چارپائی پے رہی آخر کار پروردگار کا بلاوا آ ہی گیا،، اب میری شادی ہونے والی ہے تو وہ بہت یاد آتی ہیں انہوں نے ہی میرا رشتہ کیا سب کچھ وہ کر کے گئی ہیں لیکن اب وہ نہیں ہیں تو بہت یاد آتی ہیں
مجھے تو ابھی بھی تم سے کوئی شکایت نہیں ہے
اللہ تمہاری والدہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے ، انکے درجات کو بلند فرمائےاور تم کو انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے آمین
انشاءاللہ شادی کے سب کام بہ احسن و خوبی ہوجائیں گے فکر نہ کرو، اللہ بہتر کرے گا
 

فرذوق احمد

محفلین
کوئی نہیں جی :p
میں تو کروں گی کروں گی کروں گی :p
کروں کروں کروں جو مرضی کروں بس ایک دفعہ شمشاد بھائی کو آنے کو دو اب جو تم کہہ رہی ہو نہ کروں گی کروں گی کروں گی پھر تم کان پکڑ کر کہوں نہیں کروں گی نہیں کروں گی نہیں کروں گی
 

فرذوق احمد

محفلین
مجھے تو ابھی بھی تم سے کوئی شکایت نہیں ہے
اللہ تمہاری والدہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے ، انکے درجات کو بلند فرمائےاور تم کو انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے آمین
انشاءاللہ شادی کے سب کام بہ احسن و خوبی ہوجائیں گے فکر نہ کرو، اللہ بہتر کرے گا

آمین ۔۔۔۔ بس آنٹی آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے باقی سب بہتر ہو جائے گا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کروں کروں کروں جو مرضی کروں بس ایک دفعہ شمشاد بھائی کو آنے کو دو اب جو تم کہہ رہی ہو نہ کروں گی کروں گی کروں گی پھر تم کان پکڑ کر کہوں نہیں کروں گی نہیں کروں گی نہیں کروں گی
میں نے کوئی نہیں کہنا بھیاا :p
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی فرذوق بات یہ ہے کہ مانو بلی اس محفل کی لاڈلی ہے، اس لیے اسے کچھ بھی کرنے کی اجازت ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
بھئی فرذوق بات یہ ہے کہ مانو بلی اس محفل کی لاڈلی ہے، اس لیے اسے کچھ بھی کرنے کی اجازت ہے۔
اوکے جی شمشاد بھائی اگر آپ نے چھوٹ دی ہوئی ہے تو پھر ٹھیک ،، ٹھیک ہے عائشہ کروں شرارتیں بلکہ مجھے بھی شامل کر لو۔۔ دونوں مل کے تنگ کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
 
بہنا میری شادی ہو رہی ہے حیدرآباد شہر میں لاہور سے بارات جائے گی حیدرآباد 3 دن کا قیام بھی ہے ۔۔
شکریہ مہ جبین بہت شکریہ کیسی ہیں آپ؟

واپسی مبارک ہو فرذوق احمد، یہ واقعی بہت بہت بہت دووووووووووووووووووور جا رہی ہے بارات۔
راستے میں آٹھ دس جگہ رک کر چائے پانی پی لینا یہ نہ ہو کہ وہ کہیں کہ کیسا تھکا ہارا دولہا آیا ہے لاہور سے۔ :)
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاہاہاہا۔۔ محب آپ سب بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت اچھے ہیں ابھی ساری پہلی والی پوسٹس دیکھ رہا تھا بہت اچھا لگا پرانا وقت۔ آج بھی آپ لوگوں کی محبت چاہت ویسی ہی ہے
اس محفل سے زیادہ محبت کرنے والی محفل دنیا میں کہیں نہیں ہو سکتی جہاں پتا چلتا ہے کہ اصل میں بڑے ہوتے کیا ہے۔۔۔ میں سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں نے اتنا اچھا وقت دیا کہ آج میں پھر اس محفل کا حصہ ہوں۔ میں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔ شمشاد بھائی ،، نبیل بھائی، فیصل عظیم بھائی ۔ محب بھائی ،،آپی شگفتہ، آپی جیہ۔ہمارے بزرگ اعجاز صاحب ۔۔ آپی ماوارء۔ دوست بھائی ، فریب بھائی، وارث بھائی اور وہ سب لوگ جن سے بہت بہت کچھ سیکھا میں ان سب کا اور اس محفل کا نہایت شکر گزار ہوں ۔
 
سچی بات تو یہ ہے کہ فرذوق احمد، میں پچھلے دنوں تمہیں یاد کر رہا تھا کہ فرذوق کی دلچسپ باتیں ہوا کرتی تھیں ، جانے کہاں مصروف ہو گیا ہے اب۔

تمہیں دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔
 
Top