مدیحہ گیلانی
محفلین
محفل پر خوش آمدید فرحت صاحبہ !
نو مشورہ۔ بچے کو فروٹ چاٹ بیچ لینے دیں نا
تھیں اب تو مہر ثبت ہو گئی ہے ناں۔تو پہلے نہیں تھیں کیا ؟
بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔فی الحال تو اردو محفل میں خوش آمدید کہے دیتا ہوں۔
باقی کے سوال جواب بعد میں کریں گے۔
شکریہ۔ یہ بھی اچھا ہے کہ میں کچھ دنوں سے بادام کھا رہی ہوں تو ان تصویروں کو ڈی کوڈ کرنا آسان ہو گیا ورنہ مشکل ہو جاتی۔
بڑے بڑے مطلب؟ آپ نے تو خود کو معصوم لکھا تھا یعنی میں بھی ۔۔ شکریہ شکریہمقدس دادی میں نے کہا تھا نا مجھ سے بھی بڑے بڑے موجود ہیں یہاں۔۔۔
نہیں تو زین۔ تقاضا تو صرف یہ کیا گیا تھا کہ ایک دھاگہ کھولیں۔ وہ میں کھول دیا۔ مزید کیا ہوتا بھلا؟تعارف کے تقاضے تو آپ نے پورے نہیں کئے پھر بھی خوش آمدید فرحت اپیا
بہت شکریہ۔خوش آمدید
یہ کس نے کہا؟کوئی تعارف نہیں ہوا یہ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ۔ وقت تو واقعی پچھلے پانچ چھ سالوں سے یہاں بہت شاندار گزرا ہے الحمد اللہ۔لیجئے جی، ہم بھی رسماً آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ محفل پر وقت تو پہلے ہی آپ کا بہت شاندار گزرتا ہے، سو یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔
تھوڑی دیر کے بعد کچھ سوال جواب بھی ہوں گے انشاءاللہ۔