فرحت کیانی
لائبریرین
ٹھیک ہے۔ پھر یہاں تو میری تعریفیں کر لیتے ہیں اور وہاں کوئی اور بات۔ سارے موضوع کور ہو جائیں گے۔یہی بہتر لگ رہا اس وقت تو۔۔۔ ۔ ویسے باباجی کا مبارکبادی دھاگہ بھی موزوں ہے۔
ٹھیک ہے۔ پھر یہاں تو میری تعریفیں کر لیتے ہیں اور وہاں کوئی اور بات۔ سارے موضوع کور ہو جائیں گے۔یہی بہتر لگ رہا اس وقت تو۔۔۔ ۔ ویسے باباجی کا مبارکبادی دھاگہ بھی موزوں ہے۔
آپ تعریف شروع کریں میں متفق اور غیر متفق کا بٹن دباتا جاؤں گا۔ٹھیک ہے۔ پھر یہاں تو میری تعریفیں کر لیتے ہیں اور وہاں کوئی اور بات۔ سارے موضوع کور ہو جائیں گے۔
اوہ۔ میں سمجھ سکتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ آمینابو جی کی طبعیت خراب ہے اور میں ادھر پردیس میں بیٹھا ہوا ہوں۔ دعا کریں ان کے لیے۔
ثم آمیناوہ۔ میں سمجھ سکتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
اب یہاں پر جزوی غیر متفق کا بٹن دبانا بہت ضروری ہے۔آپ تعریف شروع کریں میں متفق اور غیر متفق کا بٹن دباتا جاؤں گا۔
بہت شکریہ وارث!آپ نے بہت نیک کام کیا فرحت اور روایتی خوش آمدید
خوش آمدید فرحت، اگر اب بھی اس کی ضرورت ہے۔
اور یہ ایک ہی پیالی کافی کی، میرے لئے کہاں ہے؟
بہت شکریہ اعجاز انکل ۔خوش آمدید فرحت، اگر اب بھی اس کی ضرورت ہے۔
اور یہ ایک ہی پیالی کافی کی، میرے لئے کہاں ہے؟
اوہ۔ چلیں آپ کی کافی بھی بھیجتی ہوں ابھی۔اعجاز صاحب، یہ سوال تو میں بھی کرنے والا تھا
اس سے غیر جانبدارانہ نتائج حاصل نہ ہونگے۔اب یہاں پر جزوی غیر متفق کا بٹن دبانا بہت ضروری ہے۔
میں تعریف کرتی ہوں اور آپ صرف متفق اور زبردست کا بٹن دباتے جائیے گا۔
اور جو آپ کہہ رہے ہیں اس سے موافقانہ نتائج حاصل نہ ہو گے۔اس سے غیر جانبدارانہ نتائج حاصل نہ ہونگے۔
یعنی زور سگریٹ سلگا کر حل ڈھونڈنے پر ہوا۔نوازش فرحت لیکن اب ہمارا دفتر کا باورچی اسطرح کی کافی کہاں سے لائے گا، سگریٹ سلگا کر سوچتا ہوں
یہی تو بات ہے کہ کچھ بھی نہیں ہوتا کہنے کو۔6260 پوسٹوں کے بعد بھی کوئی سوچ باقی ہے کہنے کے لیے؟؟؟؟
لو جی ہم بھی خوش آمدی لوگوں کی فہرست میں شامل ہوئے۔
اور اس کا جواب کچھ یوں ہے کہ میں بھی آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔ اگر آپ چاہیں تو احمد فراز کا بھی شکریہ ادا کر دیتی ہوں۔ شکریہ فراز صاحب۔اچھا تو بقولِ فراز "یوں ہے یوں ہے"
اب یوں ہے یوں ہے اور یوں ہے کہ میں نے آپ کو یوں ہے کر کے خوش آمدید کہہ دیا ہے۔