فرحت کیانی
لائبریرین
جی بالکل واقعی 6000 پوسٹس والے زیادہ بولتے ہیں اور ساڑھے آٹھ ہزار والے انتہائی کم گو ہیں۔آپ نہ پرانی فرحت کو کاپی کرنے کی کوشش نہ کریں ، اس کے بولنے کی رفتار کی گرد کو بھی نہ پہنچ سکیں گی۔
جی بالکل واقعی 6000 پوسٹس والے زیادہ بولتے ہیں اور ساڑھے آٹھ ہزار والے انتہائی کم گو ہیں۔آپ نہ پرانی فرحت کو کاپی کرنے کی کوشش نہ کریں ، اس کے بولنے کی رفتار کی گرد کو بھی نہ پہنچ سکیں گی۔
مستقل مزاجی سے آیا کریں زین۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ اور مجھے پھر کوئٹہ بھی یاد آتا ہےآپی ۔ دھاگے کے بھی تو کچھ تقاضے ہوتے ہیں کہ نہیں
میں آتا رہتا ہوں لیکن پہلے کی طرح مستقل مزاجی سے نہیں
شہر کے حالات پہلے سے بہتر ہیں۔
موسم بہت سرد ہوگیا ہے ۔ کل بارش بھی ہوئی ۔آپ کے ہاں موسم کیسا ہے
؟
اب کچھ سوالات ہوجائیں۔
اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں ۔
سکول، کالج ، یونی میں سے کونسا دور یادگار رہا
ہر طرف آپ کا نام ہی دیکھا ناں۔ ایک دفعہ دیکھا تو آپ محفل کے سکول میں پڑھا رہی تھیں۔ تھوڑی دیر کے بعد لائبریری پیریڈ لے رہی تھیں اور پھر دیکھا تو نیوز چینل پر بریکنگ نیوز دے رہی تھیں۔ اب میں کیا کروں۔
یہ آپ نے میرا نام کہاں دیکھ لیا رہنمائی کا تو مسئلہ ہی نہیں ہماری ایک دوست ہیں یہاں فرحت کیانی، بس جب جب جہاں جہاں ضرورت ہو فرحت سے رابطہ میں رہیں رہنمائی کے لیے۔ تو پھر شگفتہ کی ضرورت ہی نہیں رہے گی ۔ چائے بہت اچھی بناتی ہیں مزید جاننا چاہیں تو ہم حاضر ہیں
شکریہ امید۔ شکر ہے کوئی تو میرے جیسا ہے۔ چلیں پرانے لوگ تو پوچھ ہی نہیں رہے ہم دونوں ہی ایکدوسرے کو پوچھ لیتے ہیں۔وعیلکم اسلام فرحت کیانی
محفل پر خوش آمدید ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں امید ہوں آپ کی طرح محفل کی بالکل نئی رکن۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہاوہ۔۔ اگر ہمیں معلوم ہوتا کہ آپکو اس لفظ سے الجھن ہے تو کبھی نہ لکھتے ۔ اُوپر سے جو سیاق و سباق آپ نے صاحبہ کے حوالے سے بیان فرمایا خاصا تشویش ناک ہے ۔خیر آیندہ خیال رکھیں ۔
ضرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کیا کیا جائے میں بھی آپ کی طرح بہت سوشل ہوںشکریہ امید۔ شکر ہے کوئی تو میرے جیسا ہے۔ چلیں پرانے لوگ تو پوچھ ہی نہیں رہے ہم دونوں ہی ایکدوسرے کو پوچھ لیتے ہیں۔
مستقل مزاجی سے آیا کریں زین۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ اور مجھے پھر کوئٹہ بھی یاد آتا ہے
ہمارے ہاں بھی موسم سرد ہی ہوتا جا رہا ہے۔تعلیم مکمل ہو چکی زین۔ بنیادی طور پر سائنس سٹوڈنٹ ہوں لیکن سپیلائزیشن لیڈرشپ اینڈ مینیجمنٹ میں کی۔تینوں دور یادگار رہے۔ تینوں جگہوں پر بہت مزے کئے اور سب سے بڑی بات کہ اساتذہ بہت اچھے ملے۔سکول کا اپنا چارم تھا۔ میں ابھی بھی ان دنوں کو بہت مس کرتی ہوں۔ کالج میں خوب فن کیا (اردو اور انگریزی دونوں والا) اور وہاں بھی بہترین ٹیچرز ملیں۔ یونیورسٹی لائف بھی بھرپور گزری اور اتنا کچھ سیکھا۔ پاکستان سے باہر یونیورسٹی کا اپنا مزہ تھا۔ کوئی ایک دور بھی ایسا نہیں ہے جسے کم یادگار کہا جا سکے۔
کہہ سکتے ہیں زین۔ تقریباً یہی فیلڈ ہے۔
جاب بھی اسی فیلڈ میں کررہی ہیں ؟؟
مستقل مزاجی سے آیا کریں زین۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ اور مجھے پھر کوئٹہ بھی یاد آتا ہے
ہمارے ہاں بھی موسم سرد ہی ہوتا جا رہا ہے۔
تعلیم مکمل ہو چکی زین۔ بنیادی طور پر سائنس سٹوڈنٹ ہوں لیکن سپیلائزیشن لیڈرشپ اینڈ مینیجمنٹ میں کی۔
تینوں دور یادگار رہے۔ تینوں جگہوں پر بہت مزے کئے اور سب سے بڑی بات کہ اساتذہ بہت اچھے ملے۔
سکول کا اپنا چارم تھا۔ میں ابھی بھی ان دنوں کو بہت مس کرتی ہوں۔ کالج میں خوب فن کیا (اردو اور انگریزی دونوں والا) اور وہاں بھی بہترین ٹیچرز ملیں۔ یونیورسٹی لائف بھی بھرپور گزری اور اتنا کچھ سیکھا۔ پاکستان سے باہر یونیورسٹی کا اپنا مزہ تھا۔ کوئی ایک دور بھی ایسا نہیں ہے جسے کم یادگار کہا جا سکے۔
ویسے قسمیں آپ کی صنف ہی زیادہ کھاتی ہے۔زین نے کتنے کام کے سوال پوچھے ہیں ، سچی مجھے رشک آ رہا ہے (قسم سے لکھنے لگا تھا مگر پھر الزام زن یاد آ گیا )
تعلیم کے بارے میں تفصیل سے بتائیں ، کہاں سے اور کن مضامین میں حاصل کی۔ میٹرک سے شروع کرنا ہے۔
ویسے قسمیں آپ کی صنف ہی زیادہ کھاتی ہے۔
تعلیم حاصل کر لی یہ ہی کافی ہے۔ دوبارہ سے یاد کیا تو کہیں پھر نہ پڑھنا پڑھ جائے
شروع کی تعلیم پاکستان سے حاصل کی اور اختتام پاکستان سے باہر۔ سکول میں سائنس سٹوڈنٹ تھی۔ پھر آگے کالج اور یونیورسٹی میں بھی سائنس کو ہی جاری رکھا۔ لیکن جب سپیشلائزیشن کا سوچا تو مینیجمنٹ کی طرف چلی گئی۔ 'لیڈرشپ ، مینیجمنٹ اینڈ چینج'۔
کچھ کا ہوتا ہے سب کا تو نہیں ہوتا۔قسم سے، کچھ لڑکیوں کا تکیہ کلام بھی ہوتا ہے اور کئی فقرے ذہن میں آ رہے ہیں جن پر کسی خوبصورت دھاگے میں اظہار خیال کروں گا۔
تعلیم پر بتانا پڑے گا اور سائنس میں اتنے مضامین ہیں ، ہمیں کیا معلوم کہ فرحت نے کس سائنس کو قابل اعتنا جانا۔
پڑھی تمام عمر سائنس اور مہارت کے لیے نظر "لیڈری" پر ٹھہری ۔ واہسچ کہا ہے کسی نے کہ رہبری کی خواہش انسان کے اندر سے نہیں جاتی۔
کچھ کا ہوتا ہے سب کا تو نہیں ہوتا۔
جی جی ضرور کیجئے گا۔ اگر آپ کو یاد رہا تو۔
سائنس میں لائف سائنسز کی سٹوڈنٹ تھی۔ ویسے کالج میں شوقیہ طور پر اپلائیڈ سائیکالوجی بھی پڑھی تھی ایڈیشنلی۔
سچ کہوں تو مجھے رہبری کا کبھی کوئی شوق نہیں رہا۔ میں رہبری اور پیروی دونوں میں ہی پیدل ہوں۔ سپیکٹیٹر زیادہ بہتر ہوتی شایدلیکن بس وقت اور دنیا نے معلوم نہیں کیا دیکھ کر اس طرف دھکیل دیا۔ تو میں کہا چلو یہ بھی سہی۔
بنیادی طور پر میری دلچسپی ریسرچ میں تھی اور لائف سائنسز سے سوشل سائنسز کی طرف بھی آنے کی ایک وجہ یہ بھی بنی۔
جی بالکل واقعی 6000 پوسٹس والے زیادہ بولتے ہیں اور ساڑھے آٹھ ہزار والے انتہائی کم گو ہیں۔
پہلے تو شکریہ کہ مجھے کچھ چیزوں کی اردو سوجھ نہیں رہی تھی۔ پھر میں نے سوچا کہ دو چار الفاظ انگریزی کے ڈالوں گی تو شاید دوسروں کو یقین آ جائے مجھے بھی کچھ آتا ہےمیں نے سوچ سمجھ کر "کچھ" کا اضافہ کیا ہے فرحت۔
لائف سائنسز میں کن مضامین کو پڑھا اور زیادہ دلچسپی کس میں رہی۔
اطلاقی نفسیات کا سن کر خوشی ہوئی اور امید ہے کہ کبھی اس پر کوئی دھاگہ دیکھنے کو ملے گا ورنہ کبھی نہ کبھی میں نے یہ ہمت کر لینی ہے۔
پیروی کی بات پر میں اتفاق کر سکتا ہوں البتہ رہبری کے آثار میں لائبریری کے حوالے سے دیکھ چکا ہوں اور مزید کی توقع ہے۔
تماشائی بننے کا تو سب کو ہی شوق ہوتا ہے مگر یہ خواہش ہمیشہ پوری نہیں ہوتی اکثر الٹ ہو جاتا ہے۔
اچھا کیا اور مجھے امید ہے کہ اب عمرانی سائنس پر ہمیں کبھی کبھی کچھ پڑھنے کو مل سکے گا۔
۔ معلوم نہیں کیوں لیکن میری دلچسپی تھی ان مضامین میں۔ پھر یوں ہوا کہ مواقع اور استاد بھی اچھے ملتے گئے تو بس چل سو چل۔عموماً لوگ بہت کم ان مضامین کا انتخاب کرتے ہیں ۔ آپ کا رجحان اس طرف کیسے ہوا؟
look who's talkingاصل میں میرے پیغامات اتنے طویل اور واضح نہیں جتنے 6000 پوسٹس والے ہیں ۔
پہلے تو شکریہ کہ مجھے کچھ چیزوں کی اردو سوجھ نہیں رہی تھی۔ پھر میں نے سوچا کہ دو چار الفاظ انگریزی کے ڈالوں گی تو شاید دوسروں کو یقین آ جائے مجھے بھی کچھ آتا ہے
مجھ سے کسی دھاگے کی شروعات کی توقع رکھنا ایسا ہی ہے جیسے پاکستانی سیاستدانوں سے عوام کے لئے کوئی کام کرنے کی امید رکھی جائے۔ سو پیوستہ رہ شجر سے لیکن امید بہار نہ ہی رکھ والا معاملہ ہو گا۔
لائف سائنسز میں مائیکرو بیالوجی (خوردبینی حیاتیات ؟ ) اور بائیو کیمسٹری میں میجر کیا۔ ریسرچ ورک ٹشو کلچر پر تھا۔
عمرانی سائنس پر پڑھنے کے الگ سے کچھ ملنے کی امید میرے جیسی سست بندی سے کم رکھیں ہاں میری پوسٹس کو پڑھ لیا کریں۔ یہ بھی کچھ کچھ ایسی ہی عجیب و غریب ہوا کرتی ہیں۔
ویسے عمرانی سائنس سے نجانے کیوں مجھے آپ کے لیڈر عمران خان کا خیال آ رہا ہے۔
ویسےاتنے سوالات کا جواب تو میں نے کبھی امتحان میں بھی نہیں دیا۔