اور میں تو آپ کو مشورہ دے رہی تھی کہ آپ بھی بلاگ بنا لیں۔ شکر ہے زیادہ نہیں کہا۔
بلکل ، اگر سوچا جائے تو ان سب باتوں کے لئے لوگ بلاگز بناتے ہیں تو یہ سب باتیں اک ڈائری میں بھی تو لکھی جاسکتیں ہیں ؟
اور جو نیوز لکھتے ہیں ان کے لکھنے سے پہلے اخباروں میں ، ٹی وی پر سنی دیکھ لیں جاتی ہیں
باسی خبر شئیر کرنے کا کوئی فائدہ ۔
اور جو فلمیں دیکھکر لوٹتے ہیں وہ شئیر کرنے کا فائدہ اپنے آپ سے باتیں ،۔۔ خود کلامی ۔
سب نے بلاگ بنا رکھے ہیں جس کا دل چاہتا ہے خود سے بات کرنے کو وہ آکر کر جاتا ہے ۔
یہ سب اعتماد کی کمی کی نشانیاں ہیں ۔
ہاں البتہ تم اپنا وقت گزارتی ہو اس لئے تمھارے بلاگ کو میں کچھ نہیں کہوں گی ۔ شگفتہ کا بھی اچھا ہے کبھی کبھی کچھ کام کا لکھنے آتی ہیں ،
میں بتاؤں ۔
معذرت پہلے ہی کرلوں کہ جنکے بلاگ ہیں انکو غصہ تو آئے گا ہی ۔ پر یہ میری اپنی سوچ ہے اور نظریہ ۔
بلکل وقت ویسٹ کرنے کا نام بلاگ ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ لوگ اس میں وہ باتیں کیوں شئیر کرتے ہیں جو عام طور پر ڈائری میں لکھی جاتیں ہیں ،
میری نظر میں وہ لوگ جن میں خود اعتمادی کی کمی ہو ، وہ آکر لکھ جاتے ہیں ، جن میں بولنے کی ہمت نا ہو ، اور بلاگ اپنا ہی بناکر اپنا ہی لکھا ہوا یا دوسروں کا لکھا ہوا لکھ جاتے ہیں
بھلا یہ کوئی باتیں ہیں لکھنے کی کہ آج ہم یہاں گئے ، وہاں گئے ، یہ دیکھا تو وہ دیکھا تو یہ کھایا تو وہ کھایا
بندہ پوچھے یہی سب لکھنا ہے تو محفل پر کیوں نہیں لکھا جاسکتا ان بے فضول کی باتوں کے لئے بلاگ کا ہونا ضروری ہے کیا
بھئی سب سے م عذر معذرت ، برا نا منائے کوئی بھی
ماورہ تم بھی برا نا منانا ،
توبہ کرو میں اسطرح کی فضول باتوں میں اپنا وقت نا کبھی ویسٹ کروں ۔ ٹائم ہی پاس کرنا ہوتا ہے تو اسکے لئے محفل ہے ناں ، آکر یہاں گیپیں لگا ما ر جاتی ہوں ۔ میرے میں کونسا اعتماد کی کمی ہے جو اک بلاگ بنا کر سارے دن کی وہاں لکھا کروں میں یہیں پر سیٹ ہوں ۔
اس خبر کے مطابق 50 ملین لوگ بلاگ لکھتے ہیں، یعنی پانچ کروڑ لوگ اعتماد کی کمی کا شکار ہیں۔ کیوں نہ سائیکاٹرسٹ بنا جائے۔۔۔موج ہو جائیگی۔سب نے بلاگ بنا رکھے ہیں جس کا دل چاہتا ہے خود سے بات کرنے کو وہ آکر کر جاتا ہے ۔
یہ سب اعتماد کی کمی کی نشانیاں ہیں ۔
اس خبر کے مطابق 50 ملین لوگ بلاگ لکھتے ہیں، یعنی پانچ کروڑ لوگ اعتماد کی کمی کا شکار ہیں۔ کیوں نہ سائیکاٹرسٹ بنا جائے۔۔۔موج ہو جائیگی۔
جس کا دل کرے کھانے کو اسے اپ بنا کے بھیجو گے۔۔۔۔ویسے میری سیاست والی رگ پھر سے پھرک رہی ہے کچھ لکھنے کو۔۔۔۔۔۔اچھا نہیں کیا آپ نے بلاگ چھپا کر جو رکھا! اگر کسی کو تازہ "سیخ کے بالائی دار کباب" کھانے کا شوق ہوا تو وہ کیا کرے گا؟
اس خبر کے مطابق 50 ملین لوگ بلاگ لکھتے ہیں، یعنی پانچ کروڑ لوگ اعتماد کی کمی کا شکار ہیں۔ کیوں نہ سائیکاٹرسٹ بنا جائے۔۔۔موج ہو جائیگی۔
کچھ لوگ اگر یہ پڑھ رہے ہوں تو میں انکی توجہ دلاؤں انکے بلاگز کیطرف:
سیدہ شگفتہ:
بہت اچھا لکھتی ہیں لیکن بلاگسپاٹ پر ہونے کیوجہ سے اردو تبصرہ لکھنا عذاب بن جاتا ہے۔ بسا اوقات کمپیوٹر پر اردو سپورٹ انسٹال نہیں ہوتی، تو انکے بلاگ پر تبصرہ نہیں لکھا جا سکتا۔ چاہے تبصرہ لکھنے کی کتنی بھی خواہش ہو۔ بلاگسپاٹ تبصرے کے معاملے میں انتہائی ماٹھا ہے، چاہے انگریزی ہی کیوں نہ ہو۔ آپ سے گزارش ہے کہ ورڈپریس پلیٹ فارم پر کہیں بھی اپنا بلاگ منتقل کرلیں، آپ کی پرانی تحریریں بھی ضائع نہیں ہونگی۔
اظہرالحق
ایم ایس این سپیسز پر تبصرے کیا پڑھنا بھی عذاب ہے۔ ہم آپکی اتنی اچھی تحریروں پر تبصرہ کرنے سے رہ جاتے ہیں۔ گزارش ہے کہ ورڈپریس پر منتقل ہو جائیں۔ میں ورڈپریس کی وکالت نہیں کر رہا بلکہ اردو سے اسکی دوستی کیوجہ سے آپ سے درخواست کر رہا ہوں۔