نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

زینب

محفلین
ہم تو تب اپنا کلچر محفوظ کریں جب کو خطرہ ہو،۔۔۔۔۔۔جب کوئی خطرہ ہی نہیں تو ویسے بھی اشتہار اپ نے ڈالے ہیں میں ‌نے نہیں جا کے دیکھ لو میرا بلاگ:p:p
 

ایم اے راجا

محفلین
خرم بھائی۔۔۔! مایوس ہونے کی بات نہیں۔۔۔
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

بھائی صاحب! شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔ آپ لکھنا جاری رکھئے۔ ہمت نہ ہاریئے۔ لکھنے والے کا مقصد کبھی یہ نہ ہونا چاہئے کہ لوگ تبصرے کریں گے۔ ممکن ہے کہ لوگ آپ کے بلاگ پر آتے ہوں اور خود کو صرف پڑھنے تک محدود رکھتے ہوں۔ ویسے بھی اس وقت بلاگز کی جانب آنے والے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس لیے آپ حوصلہ سے لکھنا جاری رکھیں اور دوسروں کے بلاگز پر وقتا فوقتا تبصرہ کرتے رہیں۔ یوں لوگوں کو آپ کے بلاگ سے آگاہی ہوگی اور آپ کے بلاگ پر ٹریفک میں اضافہ ہوگا ان شاء اللہ۔

اگر ٹریفک جام ہو جائے تو مدد کے لیئے مجھے بلا لیجیئے گا :)
 
Top