مبارکباد ناراضگی

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فہیم بھائی دوست بھائی نے بھی صحیح کہا ہے اور میں کہتا ہوں کہ آپ دونوں ناراضگی ناراضگی بے شک کھیلو، لیکن محفل پر تو آنا شروع کرو۔

یہ لو رشوت
0017.gif
0017.gif
0017.gif
آپ کیوں رشوت دے رہے ہیں۔ کہیں آپ تو نہیں ناراض؟؟ :D

نہیں میں نہیں ہوں اور میں نے اپنی پوزیشن پہلے ہی صاف کر دی تھی۔
 
فہیم بھائی! آپ نے خوامخواہ یہ دھاگہ کھول لیا۔۔۔ بے چارے سب لوگ پریشان ہورہے ہیں۔۔۔ آپ نے مجھے بھی گڑبڑایا ہوا ہے۔ ذرا م۔س۔ن پر تو آیئے!
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ اور ہاں اگر پھر بھی خون پینے کی دھمکی دیں تو کسی نہ کسی وائرس کی جھوٹی دھمکی سے کام چلا لیں اور اپنا خون محفوظ رکھیں۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی فہیم کر “ ذہانت آزمائیے “ پر دیکھا ہے۔ لگتا ہے کسی سے ناراضگی ختم ہو گئی ہے اور یہ بخیریت واپس آ گئے ہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
جی ناراضگی کا خاتمہ ہوچکا ہے :)

بلکہ بعد میں پتہ چلا کہ میرے وہ دوست تو مجھ سے ناراض ہی نہیں‌تھے۔

تب ہی تو میں نے خط میں لکھا تھا کہ دل نہیں‌مانتا کہ تم ناراض ہو :p

اور اس کے ساتھ ہی ہماری واپسی بھی ہوچکی ہے۔

دل تو کرتا ہے کے کوئی پارٹی شارٹی ہوجائے اس خوشی میں
fest23.gif
 
عبدالرحمٰن

محفلین
fahim نے کہا:

مگر وہ ہیں‌کون ۔۔۔ :?:
 
فہیم

لائبریرین
عبدالرحمٰن نے کہا:

رحمان بھائی
رات گئ بات گئ اب کاہے کی پریشانی ہے :wink:
بس یہ اچھی بات نہیں کے وہ آپ نہیں تھے :)
 
امن ایمان

محفلین
لیں فہیم صاحب۔۔۔آپ نے اتنا عرصہ سب کو پریشان رکھا ہے۔۔سو اب یہ آپ کی سزا ہے کہ آپ اپنے دوست محترم کا نام بتائیں۔۔۔۔کیا پتہ وہ کل کو اور کسی سے ناراض ہوجائیں۔۔اور اُس بچارے کو بھی پتہ نہ چلے۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
لیں فہیم صاحب۔۔۔آپ نے اتنا عرصہ سب کو پریشان رکھا ہے۔۔سو اب یہ آپ کی سزا ہے کہ آپ اپنے دوست محترم کا نام بتائیں۔۔۔۔کیا پتہ وہ کل کو اور کسی سے ناراض ہوجائیں۔۔اور اُس بچارے کو بھی پتہ نہ چلے۔ :)

کیا واقعی میں نے آپ لوگوں کو پریشان کیا :oops:

اس کے لیے معذرت :)

اور رہا نام کا بتانا تو اس کے لیے میں
0055.gif
کرتا ہوں۔
امید ہے کے آپ لوگ برا نہیں منائیں گے :)
 
شمشاد

لائبریرین
رہنے دو امن، کیوں شرمندہ کرتی ہو انہیں؟ یہی کافی ہے کہ یہ واپس آ گئے ہیں۔ ہاں ان پر تگڑا سا جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے، آپ کا ہے۔

امن نے اگر جرمانہ کرنے کی حامی بھر لی تو جان چھڑانی مشکل ہو جائے گی۔
 
Top