امن ایمان نے کہا:جواب تو میں لکھ دوں۔۔لیکن آپ جناب ذرا سوچیں کہ کسی عدالت میں مجرم ( سوری فہیم صاحب۔۔وہ ابھی اس کے علاوہ اور کوئی مناسب لفظ نہیں مل رہا) بھی بھلا جج یا قانون کو سزا سنا سکتا ہے۔۔۔؟؟؟ نہیں ناااااااااااااا تو یہ فہیم صاحب کس خوشی میں ایسا کر رہے ہیں۔

امن ایمان نے کہا:میں نے کہا تھا نا کہ میں اب یہاں نہیں بولوں گی۔۔۔
اب جنتا یعنی عوام یہ فیصلہ کرتی ہے کہ باقی کے
پانچ سوال فہیم کریں گےاور جاوید بھائی اُن کا جواب دیں گے۔۔۔
پھر جاوید بھائی پانچ سوال کریں گے
تو راہبر اُن کا جواب دیں گے۔۔۔۔
اور پھر راہبر پانچ سوال کریں گے اور۔۔۔
فہیم اُن کا جواب دیں گے۔
اگرکسی کو اعتراض ہے تو وہ یہاں لکھ دے کہ اُس نے ہار مان لی ہے۔
نوٹ :- میں نے ہار مان لی ہے۔
راہبر نے کہا:امن ایمان نے کہا:میں نے کہا تھا نا کہ میں اب یہاں نہیں بولوں گی۔۔۔
اب جنتا یعنی عوام یہ فیصلہ کرتی ہے کہ باقی کے
پانچ سوال فہیم کریں گےاور جاوید بھائی اُن کا جواب دیں گے۔۔۔
پھر جاوید بھائی پانچ سوال کریں گے
تو راہبر اُن کا جواب دیں گے۔۔۔۔
اور پھر راہبر پانچ سوال کریں گے اور۔۔۔
فہیم اُن کا جواب دیں گے۔
اگرکسی کو اعتراض ہے تو وہ یہاں لکھ دے کہ اُس نے ہار مان لی ہے۔
نوٹ :- میں نے ہار مان لی ہے۔
ارے امن! اتنی جلدی ہمت ہارگئیں؟ شاید اس کی وجہ یہ تھی کہ یہاں آپ کا کوئی حمایتی نہیں آسکا۔ چلیں اگلی بار جب موقع پڑا تو میں آپ کی حمایت میں کھڑا ہوجاؤں گا۔۔۔ ویسے یہ سب کھیل آپ کو تنگ کرنے کے لئے ہی تھا۔۔۔ اب آپ نے ہار مان لی ہے تو میرا خیال ہے کہ یہ کھیل ختم ہوجانا چاہئے۔۔۔۔!
راہبر نے کہا:فہیم! جس بات سے امن کو تنگ کرنے کا تعلق تھا، وہ یہ تھی کہ میں نے آپ کی حمایت کی۔
امن ایمان نے کہا:میں نے کہا تھا نا کہ میں اب یہاں نہیں بولوں گی۔۔۔
اب جنتا یعنی عوام یہ فیصلہ کرتی ہے کہ باقی کے
پانچ سوال فہیم کریں گےاور جاوید بھائی اُن کا جواب دیں گے۔۔۔
پھر جاوید بھائی پانچ سوال کریں گے
تو راہبر اُن کا جواب دیں گے۔۔۔۔
اور پھر راہبر پانچ سوال کریں گے اور۔۔۔
فہیم اُن کا جواب دیں گے۔
اگرکسی کو اعتراض ہے تو وہ یہاں لکھ دے کہ اُس نے ہار مان لی ہے۔
نوٹ :- میں نے ہار مان لی ہے۔
راہبر نے کہا:ارے امن! اتنی جلدی ہمت ہارگئیں؟ شاید اس کی وجہ یہ تھی کہ یہاں آپ کا کوئی حمایتی نہیں آسکا۔ چلیں اگلی بار جب موقع پڑا تو میں آپ کی حمایت میں کھڑا ہوجاؤں گا۔۔۔ ویسے یہ سب کھیل آپ کو تنگ کرنے کے لئے ہی تھا۔۔۔ اب آپ نے ہار مان لی ہے تو میرا خیال ہے کہ یہ کھیل ختم ہوجانا چاہئے۔۔۔۔!