شمشاد بھائی! لگتا ہے کہ فہیم صاحب اس معاملے کو الجھا کر تاخیر کا شکار کرنا چاہتے ہیں پاکستانی حکمرانوں کی طرح۔fahim نے کہا:پہلے جرمانہ تو بھر لوں
بعد میں سزا کی بات کرتے ہیں
fahim نے کہا:چلیں پھر جرمانہ بعد میں بھردیں گے
پہلے سزا ہی بھگت لیتے ہیں
سزا یعنی 10 مزاحیہ سوال
اور یہ دس کے دس آپ(امن) کے لیے ہی
اور ان کے جواب بھی چاہیے ہونگے ترنت
1-اگر ایک دن کے لیے آپ کو اپنے بھائیوں کی نوکرانی بنا پڑے؟
2-کیا آپ کے علاقے کے لوگ آپ کو دیکھ کر گھروں میں چھپ جاتے ہیں
3-آپ کو میک اپ کرنا کیوں نہیں آتا
4-کیا آپ کا سر باقی جسم کی مناسبت سے کافی بڑا ہے۔
5-ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کا مطلب کیا ہے۔
باقی پانچ ان کا جواب آنے کے بعد
fahim نے کہا:جی ناراضگی کا خاتمہ ہوچکا ہے
بلکہ بعد میں پتہ چلا کہ میرے وہ دوست تو مجھ سے ناراض ہی نہیںتھے۔
تب ہی تو میں نے خط میں لکھا تھا کہ دل نہیںمانتا کہ تم ناراض ہو
اور اس کے ساتھ ہی ہماری واپسی بھی ہوچکی ہے۔
دل تو کرتا ہے کے کوئی پارٹی شارٹی ہوجائے اس خوشی میں[
img]http://emoticons4u.com/party/fest23.gif[/img]
امن ایمان نے کہا:جاوید بھائی اور شمشاد چاء الٹا تو تب ہوگا نا جب میں انہیں جواب دوں گی۔۔۔۔۔
فہیم آپ ایسا کریں کہ اب جلدی سے اچھے بچوں کی طرح ان سوالوں کا جواب بھی خود لکھیں۔۔۔میں باقی کی سزا معاف کردوں گی۔
ویسے سچ سچ بتائیں کہ سوال پوچھنے میں کس کس سے مدد مانگی تھی۔۔۔؟؟
ضبط نے کہا:پھر سے خوش آمدید۔fahim نے کہا:جی ناراضگی کا خاتمہ ہوچکا ہے
بلکہ بعد میں پتہ چلا کہ میرے وہ دوست تو مجھ سے ناراض ہی نہیںتھے۔
تب ہی تو میں نے خط میں لکھا تھا کہ دل نہیںمانتا کہ تم ناراض ہو
اور اس کے ساتھ ہی ہماری واپسی بھی ہوچکی ہے۔
دل تو کرتا ہے کے کوئی پارٹی شارٹی ہوجائے اس خوشی میں[
img]http://emoticons4u.com/party/fest23.gif[/img]
شمشاد نے کہا:فہیم بھائی کہاں رہ گئے آپ؟
جلدی آ جائیں کہیں آپ کے ورانٹ نہ نکل جائیں۔
fahim نے کہا:ضبط نے کہا:پھر سے خوش آمدید۔fahim نے کہا:جی ناراضگی کا خاتمہ ہوچکا ہے
بلکہ بعد میں پتہ چلا کہ میرے وہ دوست تو مجھ سے ناراض ہی نہیںتھے۔
تب ہی تو میں نے خط میں لکھا تھا کہ دل نہیںمانتا کہ تم ناراض ہو
اور اس کے ساتھ ہی ہماری واپسی بھی ہوچکی ہے۔
دل تو کرتا ہے کے کوئی پارٹی شارٹی ہوجائے اس خوشی میں[
img]http://emoticons4u.com/party/fest23.gif[/img]
شکریہ
اور آپ کو بھی ایک بار پھر سے خوش آمدید
fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:فہیم بھائی کہاں رہ گئے آپ؟
جلدی آ جائیں کہیں آپ کے ورانٹ نہ نکل جائیں۔
جی شمشاد بھائی ہم تو یہیں ہیں
اور وارنٹ تو سنا تھا یہ ورانٹ کیا ہوتا ہے
جہاں خود پر بات آئی وہاں فرار؟؟؟امن ایمان نے کہا:میں نے فہیم کو جرمانہ معاف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں اصل سزا باقی ہے۔۔۔۔اب آپ سب جلدی سے وہاں آئیں اور فہیم کی سزا پر عملدرآمد کروائیں۔