مبارکباد ناراضگی

فہیم

لائبریرین
میں بالکل خاموش ہوں
0038.gif

پہلے آپ لوگ آپس میں طے کرلیں کے کیا ہونا چاہیے :wink:
 
امن ایمان

محفلین
:lol:
شمشاد چاء یہ آپ نے ٹھیک کیا۔۔۔میرے آنے تک فہیم صاحب کا اچھا خاصا خون خشک کردیا۔۔۔انہوں نے بھی تو آپ سب کی بات جلدی نہیں مانی تھی نا۔۔۔:)

ویسے جرمانہ کیا ہونا چاہیے۔۔۔ :?: یہ میں اور شمشاد چاء ابھی طے کرتے ہیں۔ :idea:
 
فہیم

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:

جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو
0039.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ذرا سوچ سمجھ کے فہیم، اگر امن کو بلا کہا ہے تو فوراً الفاظ واپس لے لیں نہیں تو واقعی وہ بلا بن کر چمٹ جائے گی۔ میں جانتا ہوں اسے۔
 
امن! آپ اپنا جرمانہ کریں۔۔۔۔۔ تمام محفل اراکین کی طرف سے۔۔۔
اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایک اضافی جرمانہ کروں فہیم پر۔۔۔ پہلے آپ اپنا جرمانہ طے کرلیں، پھر میں سوچتا ہوں!
 
امن ایمان

محفلین
ناں ناں فہیم صاحب، دعا کا وقت گزر گیا۔۔۔آپ نے مجھے بلا کہا ہے نا
mar.gif
۔۔۔شمشاد چاء نے سمجھایا بھی تھا لیکن آپ کی سمجھ میں اُن کی بات نہیں آئی۔۔۔چلیں اب جرمانہ + سزا کے لیے تیار ہوجائیں۔۔

جرمانہ تو یہ ہے کہ اس ٹاپک پر آئیں۔۔۔(جہاں آپ نے سب کی خامیاں بتانے کی آفر خود ہی دی ہے) :D

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=145515#145515

اور سب اراکین کی خامیاں بتائیں ۔۔اگر کوئی ناراض ہوا تو یہ آپ کی اپنی ذمہ داری کے اسے منانا کیسے ہے۔۔۔ ہاں جی۔۔اگر کوئی محفل سے روٹھ کر گیا تو سمجھیں آپ کی خیر نہیں۔ :)

اب سزا:-

سزا کے طور پر یہاں دس مزاحیہ سوال لکھیں۔ سوال آپ جہاں سے مرضی کاپی کریں لیکن اس محفل سے کوئی سوال کاپی نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ :wink:

میرا خیال ہے اتنی سزا + جرمانہ کافی ہے۔ کیوں شمشاد چاء اور راہبر صاحب۔۔؟ :)

اور ہاںںںںںںں اگر آپ نے یہاں سے فرار ہونے کی کوشش کی تو یہ آپ کے حق میں اچھا نہیں ہوگا۔۔۔آپ اپنے جس دوست سے ناراض تھے مجھے اُن کا پتہ چل گیا ہے۔۔۔اور یاد رکھیے گا وہ دوبارہ ناراض ہونے میں زیادہ وقت نہیں لیں گے۔ :p
 
امن ایمان نے کہا:
جرمانہ تو یہ ہے کہ اس ٹاپک پر آئیں۔۔۔(جہاں آپ نے سب کی خامیاں بتانے کی آفر خود ہی دی ہے) :D

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=145515#145515

اور سب اراکین کی خامیاں بتائیں ۔۔اگر کوئی ناراض ہوا تو یہ آپ کی اپنی ذمہ داری کے اسے منانا کیسے ہے۔۔۔ ہاں جی۔۔اگر کوئی محفل سے روٹھ کر گیا تو سمجھیں آپ کی خیر نہیں۔ :)

اب سزا:-

سزا کے طور پر یہاں دس مزاحیہ سوال لکھیں۔ سوال آپ جہاں سے مرضی کاپی کریں لیکن اس محفل سے کوئی سوال کاپی نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ :wink:

میرا خیال ہے اتنی سزا + جرمانہ کافی ہے۔ کیوں شمشاد چاء اور راہبر صاحب۔۔؟ :)
:p
امن! جرمانہ اور سزا دونوں ہی بہت دلچسپ ہیں! آپ استانی تو نہیں؟ ویسے آپ جس طرح انٹرویوز لیتی ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ آپ کسی ریڈیو یا ٹی۔وی پروگرام کی میزبانی بہت اچھی نبھاسکتی ہیں۔
خیر! فہیم بھیا! میرا خیال ہے کہ آپ کے لئے امن کی طرف سے دی جانے والی سزا ہی کافی ہے۔ اسی سے لطف اندوز ہویئے۔
 
فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

جرمانے کا تو میں نے جس جگہ آپ نے جرمانہ لگایا ہے وہاں لکھ دیا ہے۔

باقی رہے سوال
تو وہ کس کے لیے لکھنے ہیں
آپ کے لیے ہی لکھ دوں :twisted:
 
امن ایمان

محفلین
راہبر۔۔>> جی۔۔۔نہیں۔۔۔میں کسی جگہ استانی نہیں ہوں۔۔۔۔اصل میں بھائیوں کے ساتھ لڑائیوں میں کافی کچھ سیکھتی ہوں۔۔اور
ریڈیو اور ٹی وی والے مجھے کہاں برداشت کریں گے۔:)

فہیم...>>> جناب وہاں میرا جواب بھی پڑھ لیں۔۔۔۔سوال میرے بارے میں نہیں۔۔۔اپنے بارے میں لکھیں۔ :p
 
امن ایمان

محفلین
فہیم صاحب میں نے مزاحیہ سوال لکھنے کو کہا تھا۔۔۔ :evil: ۔۔وہ کسی کے لیے نہیں ہوتے۔۔۔وہ بس سوال ہوتے ہیں۔:)

عبدالرحمٰن بھائی ٹھیک کہا نا۔۔؟ :)
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم اب کوئی گنجائش نہیں ہے، سزا پر عملدرآمد ہونا ہی ہے، اب تو سزا سنائی جا چکی ہے، گزٹ جاری ہو چکا ہے، اپیل کی اب کوئی گنجائش نہیں۔
 
Top