عائشہ عزیز
لائبریرین
سب کو دیا مجھے نہیں دیا ۔۔میں کوئی نہیں بولتی ۔۔
ایسی دی تیسی !!!
سب کو دیا مجھے نہیں دیا ۔۔میں کوئی نہیں بولتی ۔۔
مجھ سے نہیں پوچھا ناں ؟یہ بتاؤ کہ عائشہ نے تمہیں اس دھاگے پر اتنی دیر سے خوش آمدید کیوں کہا؟
باقر اور ناعمہ پیا سے ۔۔اور اب تو چھوٹی بھی پڑھتی ہے اس کوہم کسی خاطر میں نہیں لاتے تھے ۔شتیاق
کس سے ہوتی تھی لڑائی عائشہ.
اشتیاق احمد کو نہین پڑھتی تھی.
جی میں بھی منتظر ہوں ۔دیکھا محمد امین بھائی
قیصرانی بھائی کو بھی یاد نہیں پڑتا کہ ابن صفی نے یہ استعمال کیا ہو
اور قیصرانی بھائی ابن صفی کی کہانیوں میں کیا عجیب لگا آپ کو۔
اس کا الگ دھاگہ شروع جلدی شروع کریں
باقر اور ناعمہ پیا سے ۔۔اور اب تو چھوٹی بھی پڑھتی ہے اس کوہم کسی خاطر میں نہیں لاتے تھے ۔
کیا یاد کروا دیا لالہ آپ نے اشتیاق احمد کو بھی بہت پڑھا ہے میں نے ۔۔ناعمہ پیا نہیں ان کو پڑھتی تھیں زیادہ تر میں اور باقر پڑھتے تھے ۔مجھے یاد ہیں وہ جمشید سیریز ،انسپکٹر کامران سیریز اور شوکی برادرز اور محمود ،فاروق فرزانہ کے وہ مزے مزے کے جملے ۔۔"دھت تیرے کی ، وہ مارا ، ہوگیا ناں بی مینڈکی کو زکام"۔۔۔ آئی لو دیٹ ۔۔
ابھی اشتیاق صاحب بچوں کااسلام رسالہ کے مدیر ہیں غالباََ۔۔اس میں بھی ان کے سلسلہ وار ناول چھپتے ہیں ۔
تم سے کیوں پوچھنا تھا، یہ تمہارے تعارف کا دھاگہ تھوڑا ہی ہے۔مجھ سے نہیں پوچھا ناں ؟
ہی ہی ہی
اچھا اچھا ناراض نا ہوں تم کو بھی ٹیگ کر دیتی ہوں بی اماں ۔۔ یہ لو عائشہ عزیز۔سب کو دیا مجھے نہیں دیا ۔۔میں کوئی نہیں بولتی ۔۔
ایسی دی تیسی !!!
یہ تم دونوں سلوک اتفاق سے نہیں رہ سکتیں کیا، لڑتی ہی رہتی ہو۔اچھا اچھا ناراض نا ہوں تم کو بھی ٹیگ کر دیتی ہوں بی اماں ۔۔ یہ لو عائشہ عزیز۔
ہن خوش ایں؟؟؟؟
اچھا اچھا ناراض نا ہوں تم کو بھی ٹیگ کر دیتی ہوں بی اماں ۔۔ یہ لو عائشہ عزیز۔
ہن خوش ایں؟؟؟؟
میں نے کب لڑائی کی ؟یہ تم دونوں سلوک اتفاق سے نہیں رہ سکتیں کیا، لڑتی ہی رہتی ہو۔
کیوں بھئی بٹیا ناعمہ عزیز ہم سے خفگی ہے ؟؟؟ توبہ توبہ۔۔۔
تم نے نہیں کی تو پھر اُس نے کی ہو گی۔
باقر اور ناعمہ پیا سے ۔۔اور اب تو چھوٹی بھی پڑھتی ہے اس کوہم کسی خاطر میں نہیں لاتے تھے ۔
کیا یاد کروا دیا لالہ آپ نے اشتیاق احمد کو بھی بہت پڑھا ہے میں نے ۔۔ناعمہ پیا نہیں ان کو پڑھتی تھیں زیادہ تر میں اور باقر پڑھتے تھے ۔مجھے یاد ہیں وہ جمشید سیریز ،انسپکٹر کامران سیریز اور شوکی برادرز اور محمود ،فاروق فرزانہ کے وہ مزے مزے کے جملے ۔۔"دھت تیرے کی ، وہ مارا ، ہوگیا ناں بی مینڈکی کو زکام"۔۔۔ آئی لو دیٹ ۔۔
ابھی اشتیاق صاحب بچوں کااسلام رسالہ کے مدیر ہیں غالباََ۔۔اس میں بھی ان کے سلسلہ وار ناول چھپتے ہیں ۔
کیوں بٹیا ہم سے خفگی ہے ؟؟؟
توبہ توبہ۔۔۔
بھئی ہماری طرف سے ہماری پیاری سی راج دلاری سی بہنا کو ( اتنی ی ی ی ی ی تاخیر سے سہی) اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید اور مبارکبا۔۔
بڑا رعب ڈالتی ہے لالہ نا پوچھیںیہ تم دونوں سلوک اتفاق سے نہیں رہ سکتیں کیا، لڑتی ہی رہتی ہو۔
تم سے کیا ڈرنا بھلا ؟؟؟ تم کوئی جن بابا ہو ؟؟؟؟
ڈر گئی نا ں۔۔۔ نہیں ہوتی ناراض کیا یاد کریں گی ۔