مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

مبارک ہو، لیکن نسخہء کیمیا ضرور دیجئے گا، ہم کب سے محفل میں نام درج کئے ہوئے ہیں نالائقی دیکھئے نمبر وہیں کہ وہیں، کیا کیجئے، اب آپ سے ہی کچھ سیکھنا پڑے گا۔

سونے پر سہاگہ یہ کہ ترقی کے بجائے تنزلی کر دی گئی ہے ، "مبتدی" کا درجہ ملے پر میں اپنے آپ کو تو مبارک باد دے ہی دوں۔

نبیل برادر کوئی سند تو سینئر سیٹیزن کے لئے بھی ہونی چاہیے۔ (ب ا ب ق) بابق معنی ۔ باآوازبلند قہقہ (lol) کو اردوانے کی ناکام کوشش۔
 
شمشاد

لائبریرین
لڑنا ہی ہے تو کسی دشمن سے لڑیں گے، بہنوں سے کیا لڑنا، وہ لڑتی رہیں تو الگ بات ہے۔
 
ناعمہ عزیز

بھائی تو دشمنوں سے لڑیں پر بہنوں کے پاس تو لڑنے کوئی نہیں ہوتا نا:) تو بھائیو ں سے لڑ کے شوق پورا کر لیتی ہیں:)
ویسے لگتا ہے آپ غصہ ہی کر گئے ہیں ورنہ میں تو لڑ نہیں رہی تھی یہاں:battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
:AOA:
آپ سب کا بہت بہت شکریہ :-P:razz
یہ تو یہاں پہ آپ سب بہنو ں بھائیوں کی اپنائیت کا نتیجہ ہے:applause::applause::applause:
میرا کوئی کما ل نہیں:wasntme:
:chill:

اچھا اب شکریہ ہی ادا کرتی رہو گی یا ان مبارک دینے والوں کی کچھ خاطر خدمت بھی کرو گی۔

میرا تو خیال ہے کہ گھنٹہ گھر میں فالودے اور کھیر کی جو دکان ہے، وہاں سے فالودہ اور ٹھندی کھیر ہو جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی تو دشمنوں سے لڑیں پر بہنوں کے پاس تو لڑنے کوئی نہیں ہوتا نا:) تو بھائیو ں سے لڑ کے شوق پورا کر لیتی ہیں:)
ویسے لگتا ہے آپ غصہ ہی کر گئے ہیں ورنہ میں تو لڑ نہیں رہی تھی یہاں:battingeyelashes:

میں نے تو غصہ نہیں کیا اور نہ ہی کرتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
چرانے کا کیا ہے، ہر چیز چرائی جا سکتی ہے بس اس کے لیے عقل کی ضرورت ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا اب شکریہ ہی ادا کرتی رہو گی یا ان مبارک دینے والوں کی کچھ خاطر خدمت بھی کرو گی۔

میرا تو خیال ہے کہ گھنٹہ گھر میں فالودے اور کھیر کی جو دکان ہے، وہاں سے فالودہ اور ٹھندی کھیر ہو جائے۔

وہ فالودے اور کھیر کا کیا ہوا؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو، لیکن نسخہء کیمیا ضرور دیجئے گا، ہم کب سے محفل میں نام درج کئے ہوئے ہیں نالائقی دیکھئے نمبر وہیں کہ وہیں، کیا کیجئے، اب آپ سے ہی کچھ سیکھنا پڑے گا۔

سونے پر سہاگہ یہ کہ ترقی کے بجائے تنزلی کر دی گئی ہے ، "مبتدی" کا درجہ ملے پر میں اپنے آپ کو تو مبارک باد دے ہی دوں۔

نبیل برادر کوئی سند تو سینئر سیٹیزن کے لئے بھی ہونی چاہیے۔ (ب ا ب ق) بابق معنی ۔ باآوازبلند قہقہ (lol) کو اردوانے کی ناکام کوشش۔
انیس بھیا اگر آپ یہ نسخہ شمشاد بھیا سے لیں زیادہ فائدے میں رہیں نگے:) میں تو چلیں لڑکی ہوں شمشاد بھیا سے پوچھیں وہ کیا کھا کی یہاں آتے ہیں ؟؟؟
ویسے میں یہ نسخہ ان سے پوچھنے والی ہوں اگر انہوں نے بتا دیا تو میں آپ کو بھی بتا دوں نگی:)
 
شمشاد

لائبریرین
نسخے بغیر فیس کے نہیں ملتے۔

ایک بندے نے اپنی سوویں سالگرہ منائی تو ایک اخباری نمائندے نے پوچھا کہ آپ کی سو سالہ زندگی کا کیا راز ہے تو اس نے جواب دیا کہ اس کا راز یہ ہے کہ میں سو سال پہلے پیدا ہوا تھا۔

تو میں اس محفل میں 23 دسمبر 2005 کو شامل ہوا تھا، تب تم اپنے فراک سے اپنی ناک پونچھا کرتی تھیں۔
 
آپ فکر نہ کریں اب میں آگئی ہوں آپ کے پیچھے پیچھے:)
 
Top