اشتیاق علی
لائبریرین
ناعمہ میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ دیر سے جواب دینے پر معذرت۔ ویسے بہت اچھی پراگریس ہے آپ کی۔ اللہ کرے زور کلام اور زیادہ۔
چلیں ٹھیک ہے میں پیسے دے دوں گا گھنٹہ گھر والی کھیر مجھے بہت پسند ہے۔ آپ کو کونسی پسند ہے۔ برفاب آئسبار والوں کی یا بٹ آئسبار والوں گی۔ جو آپ کی خواہش ہو گی وہاں سے کھلا دوں گا۔ آخر ہماری بہن نے 1000 مراسلات پورے کیے ہیں کوئی مخول ہے۔آ جائیں سب فیصل آبا دمگر اپنی جیب میں پیسے لے کر کیونکہ 1000 مراسلات میر ی محنت کا نتیجہ ہین ۔ جس جس کو خوشی ہو ئی وہ مجھے نھی ساتھ کھلا دے
شکریہ بھیاناعمہ میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ دیر سے جواب دینے پر معذرت۔ ویسے بہت اچھی پراگریس ہے آپ کی۔ اللہ کرے زور کلام اور زیادہ۔
ہا ں تو اور کیا ،، لیں جی جس جس نے آ نا ہے آ جائے اشتیاق بھیا تیا ر ہیں اپنی جیب ہلکی کرنے کے وا سطے چا ہے ان کی بیگم ان کو گھر سے ہی نکا ل دیںچلیں ٹھیک ہے میں پیسے دے دوں گا گھنٹہ گھر والی کھیر مجھے بہت پسند ہے۔ آپ کو کونسی پسند ہے۔ برفاب آئسبار والوں کی یا بٹ آئسبار والوں گی۔ جو آپ کی خواہش ہو گی وہاں سے کھلا دوں گا۔ آخر ہماری بہن نے 1000 مراسلات پورے کیے ہیں کوئی مخول ہے۔
ارے ہر کسی کے لیے نہیں صرف آپ کے لیے یہ آفر ہے۔ اور یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
ایسا ہی کچھ خیال فاطمہ اور خوشی کے بارے میں بھی تھا ، آپ سے آگے نکلنے کے لئے بندہ سال کا کھانا پینا کمرے میں رکھ کر بیٹھ جائے تو ممکن ہے۔ناعمہ عزیز اردو محفل کی ایسی رکن ہےجسں نے دیکھتے ہی دیکھتے 1000 پیغامات کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ اگر یہ ایسے ہی بولتی رہی تو کچھ ہی عرصے میں یہ مجھ سے آگے نکل جائے گی۔
اللہ کرئے زور کلام اور زیادہ۔
بہت بہت مبارک ہو ناعمہ۔ اسی طرح محفل میں آتی رہو اور رونق لگاتی رہو۔ خوش رہو۔
آخری تاریخ تو بتا دیں بھیا چلو جی اب باقی سب موج کروارے ہر کسی کے لیے نہیں صرف آپ کے لیے یہ آفر ہے۔ اور یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
ٹیڑ ھی سے کیا مراد ہے آپکی؟بھائی جی کھیر کھانے کے تو ہم بھی امیدوار ہیں بشرطیکہ یہ ٹیڑھی کھیر نہ ثابت ہو۔
شکر یہ بھیاایسا ہی کچھ خیال فاطمہ اور خوشی کے بارے میں بھی تھا ، آپ سے آگے نکلنے کے لئے بندہ سال کا کھانا پینا کمرے میں رکھ کر بیٹھ جائے تو ممکن ہے۔
ناعمہ عزیز مبارکباد قبول کریں ۔
وسلام
اُمید ہے انیس بھیا آپ کو نسخہ مل گیا ہو گااصل بات مستقل مزاجی ہے۔
حتمی تاریخ تو میں ابھی نہیں بتا سکتا اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آئسکریم کتنی جلدی کھانا چاہتی ہیں۔آخری تاریخ تو بتا دیں بھیا چلو جی اب باقی سب موج کرو
چلیں شمشاد بھائی آپ کو بھی شامل کر لیتا ہوں۔بھائی جی کھیر کھانے کے تو ہم بھی امیدوار ہیں بشرطیکہ یہ ٹیڑھی کھیر نہ ثابت ہو۔
ٹیڑ ھی سے کیا مراد ہے آپکی؟
چلیں شمشاد بھائی آپ کو بھی شامل کر لیتا ہوں۔
نہیں معلوم تو آپ سے پوچھ رہی ہوں نا