آپ نے لگتا ہے اعجاز بھیا کو شکایت لگا کر مجھ سے لڑ ائی کرنی ہے یہا ں بھیاعجاز بھائی یہ اتنا بولتی ہے کہ شاکر بھائی اسی کی وجہ سے گھر ہی نہیں آتے۔
شکریہ اپیا بہت بہت۔ آ خر کو ہم بہنوں کی وجہ سے رونق ہے یہاں ورنہ تو سب بھائی مکھیاں مار رہے ہوتےبہت بہت مبارک ہو ناعمہ۔ اسی طرح محفل میں آتی رہو اور رونق لگاتی رہو۔ خوش رہو۔
شکریہ اپیا بہت بہت۔ آ خر کو ہم بہنوں کی وجہ سے رونق ہے یہاں ورنہ تو سب بھائی مکھیاں مار رہے ہوتے
ابھی تو نہیں مار رہے مگر جب بہنیں نہیں ہو نگی یہاں تب مکھیا ں ہی ماریں گےہیں یہاں کون مکھیاں مار رہا ہے؟؟؟
ابھی تو نہیں مار رہے مگر جب بہنیں نہیں ہو نگی یہاں تب مکھیا ں ہی ماریں گے
ابھی تو نہیں مار رہے مگر جب بہنیں نہیں ہو نگی یہاں تب مکھیا ں ہی ماریں گے