ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اور یہ رہا دودھ کا گلاس مقدس کے لیے۔ تالیاں

non-alcoholic-white-glass-of-milk-black-background_327542.jpg

بھیاااا
میرے کو دودھ نہیں پینا ناں
 

شمشاد

لائبریرین
چائے اصلی ہی ہے۔ اور ہمارے ہاں بھی زیادہ تر کاغذی گلاس یا پلاسٹک کے ایک دفعہ استعمال ہونے والے گلاس استعمال کیے جاتے ہیں۔ جن میں مشروب اصلی ہی ہوتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
پھر تو واقعی یہ کمال ہے۔
کاغذی اور پلاسٹک کے گلاس چائے اور دوسرے چیزوں کے لیے بہت سے دیکھے ہیں۔
لیکن بہت خوبصورتی سے بنایا گیا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ویسے یہ چائے ٹی پارٹی کیا ہوتی ہے؟ یعنی کہ چائے بھی اور ٹی بھی۔
چائے کی ٹی پارٹی ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہ:laugh:
میں نے جائے لکھنا تھا چائے نہیں :roll:
امین بھائی اس کا نام ناعمہ ہے اور یہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ حتیٰ کہ یہ روح افزا سے بھی ٹی پارٹی کر سکتی ہے۔



جییییییییی نہیں روح افزا سے کیوں کرنے لگی میں ٹی پارٹی بھلا ؟؟؟:eek:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top