ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
واہ واہ نیکی اور پوچھ پوچھ:) ضرور بنوا دیں مجھے کوئی اعتراض نہیں مگر میں نے پیسے کوئی نہیں دینے:rolleyes:

میں عرض کیا لالہ جی کہ مجھے فیشن نہیں پسند اور آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں بوڑھی ہوں:confused:

جی جی بنوا دوں گا، فکر نہ کریں، رنگ کی پسند ہو تو بتائیں، عموما سیاہ رنگ میں ملتے ہیں

درویش بھائی ذرا معلوم تو کریں کہ ایک اچھا سا اور سادہ سا عبایا کراچی کمپنی سے کتنے میں بن سکتا ہے۔

جی بھائی، ضرور پتہ کردوں گا

اب تو میں ہنس بھی نہیں سکتی۔ دیکھ لیا نا آپ نے خود ہی:)

ہاں آپ صحت کے اعتبار سے تو کم ہنسنا ہی اچھا ہے کہیں گر ہی نہ جائیں ہنستے ہنسے :grin:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

ناعمہ عزیز

لائبریرین
زیادہ ہنسنا بھی نہیں چاہییے۔ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔

ہا ہا ہا کتنے پیسے چاہیں

جی جی بنوا دوں گا، فکر نہ کریں، رنگ کی پسند ہو تو بتائیں، عموما سیاہ رنگ میں ملتے ہیں



جی بھائی، ضرور پتہ کردوں گا



ہاں آپ صحت کے اعتبار سے تو کم ہنسنا ہی اچھا ہے کہیں گر ہی نہ جائیں ہنستے ہنسے :grin:

ہاں سیاہ ہی اچھا ہے۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
سکارف کے بنا بھی عبایا پہنتے ہیں؟:)
جی ہاں بلکل، چھوٹا سا دوپٹہ قسم کی چیز ہوتی ہے اس کے ساتھ، سکارف بھی دو طرح کے میں نے دیکھے ہیں، ایک نقاب کے لیے اور دوسرا سر پہ رکھنے کے لیے

نہیں میرا پورا نام ناعمہ عزیز ہے:)
عزیزی کی طرح، ہر دل عزیز، ناعمہ عزیز :)
 

شمشاد

لائبریرین
چلو سارے سخیو پھر اپنی اپنی جیبیں ڈھیلی کرو اور سب پیسے سخاوت کے طور پر مجھے بھجوا دو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top