ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اوووووو:rolleyes: :rolleyes:
مقدس کے ساتھ رہ رہ کے اور کچھ ایم اے انگلش کا اثر ہو گیا ہے دماغ پر لالہ :laugh:
عثمان اسی سے کیوں نہیں پوچھ لیتے کہ ایویں ای کی انگریزی کیا ہے آخر کو یہ بھی ایویں ای انگلش او ہو میرا مطلب ہے ایم اے انگلش کر رہی ہے۔

اچھا تو ناعمہ بی بی ایویں ای کی انگریزی بتاؤ۔
 
عثمان

محفلین
ہاں بھئی۔ چائے بعد میں پہلے ہمارا مسئلہ حل کیا جائے۔
دیکھتے ہیں کہ ایم اے انگلش میں کتنی محنت کی جا رہی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
ہاں بھئی۔ چائے بعد میں پہلے ہمارا مسئلہ حل کیا جائے۔
دیکھتے ہیں کہ ایم اے انگلش میں کتنی محنت کی جا رہی ہے۔

بھائی یہ ایویں نے تو اچھی خاصی دماغی جمناسکٹ کراڈالی۔
اور مزے کا کوئی لفظ پھر بھی نہیں بن پایا۔

یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم خود ہی ایسا لفظ بناڈالیں جو انگریزی کا نہ ہو۔
اور اس کے لیے جو دماغ میں آیا وہ ہے
Awen:D
 
عثمان

محفلین
مطلب کہ انگریزی میں لفظ ایویں متعارف کروا دو۔
ہو بھی سکتا ہے۔ بھئی جب پکوڑا اور سموسہ انگریزی میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں۔ تو ایویں کے لئے بھی ایویں سی گنجائش نکل سکتی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
مطلب کہ انگریزی میں لفظ ایویں متعارف کروا دو۔
ہو بھی سکتا ہے۔ بھئی جب پکوڑا اور سموسہ انگریزی میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں۔ تو ایویں کے لئے بھی ایویں سی گنجائش نکل سکتی ہے۔

ہمیں خوشی ہوئی کہ آپ نے ہماری رائے اتفاقِ رائے کیا:)
 
فہیم

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ پہلے یہاں ادبی ذوق کے حامل اور شعر و شاعری سے شغف رکھنے والے حضرات بیٹھک جمایا کرتے تھے۔
پھر یہاں کچھ آج کے بچوں اور جوانوں نے وہ ادھم مچایا کہ وہ ادبی ذوق کے حامل لوگوں نے یہاں غلطی سے پھٹکنا بھی چھوڑ دیا
rolleyes.gif

ویسے اصل بات یہ ہے کہ اب لوگ چائے کو چھوڑ کر میری آئسکریم پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں:tongue:
 
شمشاد

لائبریرین
تو یہ کون سا اتنا آباد ہے۔ وہ تو میں اکثر یہاں چائے پینے اور پلانے آتا ہوں تو یہ چائے خانہ چل رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top