شمشاد
لائبریرین
گاہکوں میں تو اضافہ ہو جائے گا لیکن پولیس کو بھتہ نہ دیا تو کسی دن وہ پکڑ کر لے جائیں گے۔ایسے کریں کہ ڈوڈھوں والی چائے بیچنا شروع کردیں۔
اس طرح گاہکوں میں تو اضافہ ہوئے گا
گاہکوں میں تو اضافہ ہو جائے گا لیکن پولیس کو بھتہ نہ دیا تو کسی دن وہ پکڑ کر لے جائیں گے۔ایسے کریں کہ ڈوڈھوں والی چائے بیچنا شروع کردیں۔
اس طرح گاہکوں میں تو اضافہ ہوئے گا
گاہکوں میں تو اضافہ ہو جائے گا لیکن پولیس کو بھتہ نہ دیا تو کسی دن وہ پکڑ کر لے جائیں گے۔
ایک دو ہوں تو کوئی پلا بھی دے، یہاں تو پورا تھانہ ہی آ جایا کرے گا۔
ہی ہی ہی
یو آر لرننگ بھیا
ہی ہی
یہ "واٹ" کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟
ہی ہی ہی ہی سوری سوری ۔۔۔ محب بھائی کے کہنے پر کررہا ہوں سوری۔۔۔ ہاں جی ۔۔۔
مقدس اب تم بھی اپنے خرگوش بھیا کی ایسی تیسی کروگی ؟؟
لالہ میں آ گئی ہوں ابھی بنا دیتی ہوں چائے آپ کے لئےاب بنا انگریزی لوٹ پوٹ ہو رہی ہو۔
تمہیں پتیلی مانجھ کر بلکہ اچھی طرح کمر دکھانے والی مشقت کرکے رگڑ کر صاف کرنی پڑے ، پھر پانی ابال کر اس میں ٹی بیگز ڈال کر ، پتی گھلنے تک کے وقت کا فائدہ اٹھا کر محفل پر پیغام لکھنے کا ارادہ کرکے چائے کو بھول جانا پڑے اور پھر جلی ہوئی پتیلی کو پھر سے صاف کرکے پھر سے چائے بنانی پڑے تو مین دیکھوں کتنی اردو انگریزی ملی جلی ہنسی نکلتی ہے۔
ناعمہ بھی چلی گئی اب چائے کون بنائے گا۔
امین بھی لگتا ہے ایک دفعہ بنا کر پچھتا رہا ہے۔
ادھر ہی ہوں میں فکر نا کریں لالہ آپیہ چائے خانے کی پروپرائیٹر کہاں ہے؟ دو دن سے چائے خانے میں نظر ہی نہیں آئی۔ کہیں سردرد کی وجہ سے سر لپیٹ کر نہ پڑی ہو۔
جیییی نہیں میں ایسے کام نہیں کرتیکتنے چھوٹے ہیں؟ ایسے نوچوگی ( ) تو یہی ہوگا نا۔۔۔ ۔۔۔
لالہ میں آ گئی ہوں ابھی بنا دیتی ہوں چائے آپ کے لئے
فکر تو کرنی پڑتی ہے ناں جب تم دو دن نہ آؤ، مجھے پنے قرضے کی فکر پڑ جاتی ہے۔ادھر ہی ہوں میں فکر نا کریں لالہ آپ
وہ بھی ہوتی ہے بچُو
بیکاز یو آر آل سو سویٹ محب لالہتھوڑی لیٹ ہوگئی ناعمہ ، میں نے ابھی پھر بنا لی ویسے اتنی اچھی بہن مل جائے گی سوچا نہیں تھا۔ چائے پلوا کر تو مجھ سے جتنی مرضی فرمائشیں پوری کروالے کوئی۔
چل اوئے۔۔۔ ۔۔۔ بدتمیزی ؟؟؟؟
لو تمہیں بھی مقدس والی انگریزی کی لت پڑ گئی ہےبیکاز یو آر آل سو سویٹ محب لالہ
اوووووولو تمہیں بھی مقدس والی انگریزی کی لت پڑ گئی ہے
پورا جملہ ہی انگریزی میں فٹ کر دیا