دیکھنے میں تو مزے کے لگ رہے ہیں، اگر سپائسی ہوں تو کیا ہی بات ہےآج سے کچھ دن پہلے میں نے چاول بنائے تھے تو اب مجھے یاد نہیں ناعمہ نے یا پھر عائشہ عزیز نے مانگے تھے مجھے یاد نہیں رہا آج یاد آیا ہے اس دن کے جاول آج ہی پیش کر رہا ہوں دنوں میں سےجو مرضی کھالیے لیکن چمچ ایک ہی ہے
توبہ توبہ کسی کی پیچھے اس کی بُرائی نہیں کرنی چاہئے، اور بائی دا وے میں تو سب کو چاہے دیتی ہوںیہ چائے خانہ ہے اور وہ بھی ناعمہ کا۔
جہاں نہ چائے ملتی ہے اور نہ ہی کچھ اور، کوئی بھولا بھٹکا گاہک چائے پینے آ جائے تو اس سے پیسے بٹور کر ناعمہ سُرخی پوڈر خریدنے چلی جاتی ہے۔
آپ بھی یہاں آئیں چائے پیئیں اور ناعمہ کو رقم ادا کریں تاکہ وہ اپنے میک اپ کے لیے مزید سامان خرید سکے۔
توبہ توبہ کسی کی پیچھے اس کی بُرائی نہیں کرنی چاہئے، اور بائی دا وے میں تو سب کو چاہے دیتی ہوں
یہاں ایک دوسرے کو چائے دینی ہو تا ہےیہاں کیا کرنا ہوتا ہے
چائے تو بڑی مزے کی بناتی ہوں میں۔کیوں کیا تم کو مقدس جیسی چائے بنانی نہیں آتی
چائے تو بڑی مزے کی بناتی ہوں میں۔
آپ ابھی آجائیں لالہ میں پلاتی ہوں آپ کو چائے پکابنا پئے کیسے مان لیا جائے
آپ ابھی آجائیں لالہ میں پلاتی ہوں آپ کو چائے پکا
جو آپ کہیں گے وہ سب
چلو میں لسٹ بنائے رکھتا ہوں کہ تم سے کیا کیا کھانا پینا ہے۔
آئسکریم اور چائے
تو شامل ہوگئیں اس لسٹ میں
اس کے علاوہ بتاؤ کیا کیا کھلاؤ گی
جو آپ کہیں گے وہ سب
ناٹ مور دین یو لالہسوووووووووووووووو لولی
ناٹ مور دین یو لالہ
آہم آہمرہنے ہی دو
میری بہن بہت زیادہ اچھی ہے
آہم آہم
مسکے