عائشہ عزیز
لائبریرین
بس ایویں آپ کا سرمایہ ڈوب رہا ہے ناں اس لیےتمہارے کیوں اتنے دانت نکل رہے ہیں؟
بس ایویں آپ کا سرمایہ ڈوب رہا ہے ناں اس لیےتمہارے کیوں اتنے دانت نکل رہے ہیں؟
بھیا بکرے کی نہیں۔۔ شیپ کییعنی ایک بکرے کی جان گئی؟
تھینک یو بھیاآج سے کچھ دن پہلے میں نے چاول بنائے تھے تو اب مجھے یاد نہیں ناعمہ نے یا پھر عائشہ عزیز نے مانگے تھے مجھے یاد نہیں رہا آج یاد آیا ہے اس دن کے جاول آج ہی پیش کر رہا ہوں دنوں میں سےجو مرضی کھالیے لیکن چمچ ایک ہی ہے
تو تم بھی آ جاؤ، جو میں بازار سے لایا ہوں، تم بھی کھا لینا۔اچھا مجھے کیسے بھول گیے بھائی میں بھی تو ہوں
جی مجھے یاد ہی نہیں رہا تھا اس لیے دیر ہوگی میں تو ایسے ہی چاول بناتا ہوںتھینک یو بھیا
میں نے مانگے تھے نا ں جب آپ کھا رہے تھے اس دن ۔۔