ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میر انیس

لائبریرین
لو اتنے عرصہ بعد چائے پی وہ بھی پٹھان کے ہوٹل سے کہیں مجھ پر بھی بھنگ اثر نہ کر جائے اور بار بار اس چائے خانے کے چکر لگانا شروع کردوں۔
 

میر انیس

لائبریرین
یہ پٹھان کا ہوٹل کب سے ہو گیا؟ ناعمہ عزیز کیا تم نے مجھ سے پوچھے بغیر یہ چائے خانہ بیچ دیا ہے؟
ارے بھائی میں کل والے ہوٹل کی بات کر رہا تھا جہاں پر محمود، خلیل صاحب اور آفاقی صاحب سے ملاقات ہوئی تھی اور آپ کو بھی فون کیا تھا ۔یہ ناعمہ عزیز بہنا والا ہوٹل نہیں تھا ۔ناعمہ بہنا کوئی چائے میں بھنگ تھوڑی ملاتی ہیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے بھائی میں کل والے ہوٹل کی بات کر رہا تھا جہاں پر محمود، خلیل صاحب اور آفاقی صاحب سے ملاقات ہوئی تھی اور آپ کو بھی فون کیا تھا ۔یہ ناعمہ عزیز بہنا والا ہوٹل نہیں تھا ۔ناعمہ بہنا کوئی چائے میں بھنگ تھوڑی ملاتی ہیں
ہاں تو اور کیا :laugh:
یہ تو معلوم نہیں چائے میں چائے بھی ملاتی ہے کہ نہیں۔
آپ کو ابھی تک شک ہے لالہ ؟؟؟
 

محمد امین

لائبریرین
اسےپتا بھی نہیں۔۔۔اس کی غیر موجودگی میں پٹھان نے چائے خانے پر قبضہ کرلیا بلکہ چائے میں خشخاش کا پانی بھی ملانے لگا
 

شمشاد

لائبریرین
کئی دن گزر گئے اس چائے خانے میں کوئی آیا ہی نہیں۔

بس کل سے میں اسے بیچنے کے لیے تیار ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
وہ چائے والی بی بی ہی غائب ہے آج کل۔
سنا ہے کہ ڈوڈھے والی چائے بیچنے پر اس کے خلاف پرچہ کٹ گیا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرے پاس دستاویز موجود ہیں کہ سارا سرمایہ میں نے لگایا تھا۔ تمہیں تو یہ چائے خانہ ٹھیکے پر دیا تھا اور آج تک اس کا ایک پیسہ بھی نہیں ملا۔
دکھائیں ذرا مجھے کدھر ہیں؟؟؟
کہاں کی ساجھے داری جی، سارا میرا ہی سرمایہ ہے۔ جو مجھے فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں ڈوبتا نظر آ رہا ہے۔
یہ یہاں ہو کیا رہا ہے ؟؟ میرا چائے خانہ تے اودھے اندر پھڈا:beating::beating:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top