ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
گاہک پہنچ گئے ہیں مگر سروس عملہ غائب ہے ۔ کیا کیا جائے؟؟؟

اب اتنی چیزیں بتا دی ہیں بھیا تو یہ لیجئے
ایک مگ۔۔
6.jpg

گرم پانی ۔۔
5.jpg

ایک چمچ چینی ۔۔
4.jpeg

ٹی بیگز جتنے مرضی۔۔

3.jpg

اور یہ لیجئے دودھ۔۔
7.jpg



:whew:
بھائی چائے خانے کا عملہ تھوڑا مصروف ہے ۔سامان موجود ہے اپنی مدد آپ کے تحت چائے بنائیں ۔ شکریہ !
 

bilal260

محفلین
اچھا تو میں برتن دھوؤں گا کیا، یہ نہیں ہو سکتا۔ ناعمہ کو بلاؤ اس کام کے لیے۔
لائو جی برتن میں دھو دیتا ہوں میں اگر صبح 05:00 بجے اٹھ کر روٹی پکا سکتاہوں اور گیزر کی گیس آن کر سکتا ہوں تو گرم پانی سے برتن دھلنے میں کتنا ٹائم لگے گا ویسے بھی صبح کی نماز 06:00 بجے ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top