جب ہم پاکستان میں ہوتے تھے تو سورج کی روشنی میں اسے گول گپ ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں گول گپے کہتے تھے۔واہ جی واہ مزہ آ گیا، لیکن یہ ہے کیا؟ اور پر بھی دیئے کی روشنی ڈالیں۔
اچھا تو یہ گول گول گپے ہیں۔ ہے تو مزے کی چیز، لیکن یہ گول کم اور پچکے ہوئے زیادہ لگ رہے ہیں، تبھی تو میں نے پوچھا تھا۔
اس کے ساتھ چائے نہیں، املی کا پانی ہونا چاہیے، وہ کہاں ہے؟
شمشاد بھائی پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ کھٹا نہیں ملا اس لئے چائے کا اضافی خرچ برداشت کرنا پڑا ہے۔
قہوہ ، چینی اور دودھ حاضر ہے مانو بلی نہ جانے کب آئے۔ پپو بھائی کو بلا لیں مل کر نوش کرتے ہیں۔
میرے والے مزیدار ہیں یہ تو خالی ہیں جبکہ میرے والے چارٹ مسالے سے بھرے ہوئے بہت ہی لذیذ ، منہ میں پانی لانے والے ہیں۔
میرے والے مزیدار ہیں یہ تو خالی ہیں جبکہ میرے والے چارٹ مسالے سے بھرے ہوئے بہت ہی لذیذ ، منہ میں پانی لانے والے ہیں۔
آپ تو اداس ہوتے ہی نہیں پھراداس ہونے والے دھاگے میں کیوں جھانکتے ہیں؟وہ سب کی سب ادھر دوسرے دھاگے میں گول گپے کھا رہی ہیں، وہ جو اداس ہونے والا دھاگہ ہے۔