بہنا۔ السلام علیکم! مجھے لسی والی چائے بنا دیں جلدی سے ایک پلیٹ۔
یہ لیں لسی بھیا
یہ ٹی بیگ
اور یہ لیں ایک پلیٹ
![]()
اب بنائیں چائے اور پی لیں
اتنا کام میں نے کر دیا
اب خود بھی کچھ کر لیں ناں
ہی ہی ہی
شاباش ، اب یہ پلیٹ میں چائے بنا کر پیئیں گے کیا؟