مہ جبین
محفلین
اوہ سو سوئیٹ عائشہ بٹیاآنی آپ کے لیے چائے حاضر ہے۔
بہت مزے کی لگ رہی ہے یہ چائے ۔ اب پی کر ہی پتہ چلے گا
اوہ سو سوئیٹ عائشہ بٹیاآنی آپ کے لیے چائے حاضر ہے۔
ہاں ناں آنی بہت مزے کی ہے آپ پی کے دیکھ لیںاوہ سو سوئیٹ عائشہ بٹیا
بہت مزے کی لگ رہی ہے یہ چائے ۔ اب پی کر ہی پتہ چلے گا
ہاں جی واقعی ایک دم سواد آگیاہاں ناں آنی بہت مزے کی ہے آپ پی کے دیکھ لیں
حاضر ہے آنیہاں جی واقعی ایک دم سواد آگیا
تھینک یو عائشہ
اور چیز آملیٹ نہیں ملا ابھی تک؟ اسکا آرڈر بھی کیا تھا نا؟؟؟
واہ واہ کیا بات ہے پیاری عائشہ کی ۔۔۔۔۔زحال بھائی نے تو صاف انکار کردیا تھا دینے سے لیکن سوئیٹی عائشہ کا دل کتنا بڑا ہے تھینک یو سو مچحاضر ہے آنی
تھینک یو نہیں ناں آنی
مجھے کیا پتا ؟اچھا یہ چلے گا؟؟؟
مجھے کیا پتا ؟
ہاں جی چاچو۔۔اور مجھے کسی نے کچھ نہیں دیا ، آئس کریم بھی نہیںاو ہو تو آج عائشہ آئی ہوئی ہے چائے خانے میں سرو کرنے کے لیے۔
آزادبلوچستان کا غصہ یہاں کیوں نکالا جا رہا ہے؟اووووو یہ کتنی بڑی زیادتی ہے کہ مانو بلی کو آئسکریم بھی نہیں دی۔
ٹھہر جاؤ ابھی خبرگیری کرتا ہوں مقدس اور ناعمہ عزیز کی
کل مقدس بہن کو آئس کریم کھلائی تھی آج مانو (جو کہ دودھ کی شوقین ہوتی ہیں) کو دودھ پلاؤں گا۔ادھر کا تو کوئی غصہ نہیں البتہ اس بات کا ہے کہ آپ نے بھی مانو بلی کو نہ کوئی چاکلیٹ، نہ آئسکریم اور نہ ہی دودھ پیش کیا۔
اللہ کرئے کہ کسی مولوی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پڑو۔
اچھے بچے روتے نہیں ہوتے۔ ٹھہرو میں ابھی کلینکس کا ڈبہ لا کر دیتا ہوں۔