میں رونے سے منع کر رہا ہوں اور یہ اور موٹے موٹے آنسو بہا رہی ہے۔
کلینکس کا ڈبہ تو نہیں ملا، یہ بالٹی لے آیا ہوں،دیکھو تو کتنی خوبصورت بالٹی ہے۔ اس میں سارے آنسو جمع کرتی جاؤ۔ کپڑے دھونے کے کام آ جائیں گے۔
لیکن پھر بھی پانی ضائع نہیں کرنا چاہیے ناں۔
ٹیکس لگ جائے تو پھر کیا ہے ۔ضائع کرنے پر ٹیکس تو نہیں لگا گیا نا لالہ؟
مقدس بہن دیکھ تو میری بڑی ہی پیاری بہن ہے۔ میرے منہ میں پانی آ رہا ہے ۔ شمشاد بھیا اور مانو بلی دونوں غیر حاضر ہیں۔ ان کی غیر حاضری سے فائدہ اٹھانا میرا حق ہے۔ اس لئے پلیز یہ مجھے دے دو نا۔ سویٹ بہنا ۔ پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی کرو ورنہ وہ لوگ آ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھیا ابھی لے کر آئی ہوں ناں مانو بلی کے لیے آئسکریم
ہی ہی ہیاووووو یہ کتنی بڑی زیادتی ہے کہ مانو بلی کو آئسکریم بھی نہیں دی۔
ٹھہر جاؤ ابھی خبرگیری کرتا ہوں مقدس اور ناعمہ عزیز کی
جی نہیں ۔۔میں آئس کریم کھاتی ہوں بھیاکل مقدس بہن کو آئس کریم کھلائی تھی آج مانو (جو کہ دودھ کی شوقین ہوتی ہیں) کو دودھ پلاؤں گا۔
یمیییی مقدس اپیااااااااشمشاد بھیا ابھی لے کر آئی ہوں ناں مانو بلی کے لیے آئسکریم
مقدس بہن دیکھ تو میری بڑی ہی پیاری بہن ہے۔ میرے منہ میں پانی آ رہا ہے ۔ شمشاد بھیا اور مانو بلی دونوں غیر حاضر ہیں۔ ان کی غیر حاضری سے فائدہ اٹھانا میرا حق ہے۔ اس لئے پلیز یہ مجھے دے دو نا۔ سویٹ بہنا ۔ پلیز۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جلدی کرو ورنہ وہ لوگ آ جائیں گے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہی ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںہی ہی ہی ہی جی بھیا آپ لے لیں
مانو بلی کے لیے میں اور لے آؤں گی ناں
یہ والی آپ کی ہوئی
غصہ تھوکیں ، میں نے ابھی تک نہیں کھائی آپ ہی لے لیں۔ مقدس بہنا سے میں نمٹ لیتا ہوں کہ انہوں نے دیر کیوں کی۔چاچو دیکھیں ناں پھر سے زیادتی ہورہی ہے میرے ساتھ
یہ مقدس بہن والی میری طرف سے کھا لو۔ ایک اور تو وہ لے کر دینے ہی والی ہیں۔ اب خوش ہو جاؤ۔جی نہیں ۔۔میں آئس کریم کھاتی ہوں بھیا
خوش ہوں بھیایہ مقدس بہن والی میری طرف سے کھا لو۔ ایک اور تو وہ لے کر دینے ہی والی ہیں۔ اب خوش ہو جاؤ۔
سب کون ہے اپیا یہاں بس میں ہی ہوں اور بھیا ہیں ۔سب کے لیے ہے ڈھیر ساری