زلفی شاہ
لائبریرین
سو تھینک بہنا ، بھائی کا کتنا خیال رکھتی ہو، بہت مزیدار ہے۔ انعام میں کیا چلے گا؟؟آپ کے لیے چائے بھیا
سو تھینک بہنا ، بھائی کا کتنا خیال رکھتی ہو، بہت مزیدار ہے۔ انعام میں کیا چلے گا؟؟آپ کے لیے چائے بھیا
ارے یہ کچی لسی ہے ،لگتا ہے کبھی کچی لسی نہیں پی؟؟لسی میں پانی کچھ زیادہ نہیں ملا دیا
سو تھینک بہنا ، بھائی کا کتنا خیال رکھتی ہو، بہت مزیدار ہے۔ انعام میں کیا چلے گا؟؟
پکے ہوئے مقدس بہنا نے دے دئیے ہیں ہم تو کچے ہی بیچتے ہیں۔ کبھی ضرورت ہو تو بتا دینا سستے میں دیں گے۔میں نے پکے ہوئے کریلوں کے متعلق کہا ہے، سمجھے آپ۔
صرف آئس کریم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟آئسکریم پلیززز بھیا
دعائیں تو آپ نے ویسے بھی دینی ہی ہیں ناںصرف آئس کریم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
واؤ، چائے خانے کا حال کچھ بہتر ہوتا جا رہا ہے۔
کریلے واقعی مزیدار لگ رہے ہیں۔
او کے ۔ لے کے کھا لیں اور مجھے بل بھجوا دینا۔دعائیں تو آپ نے ویسے بھی دینی ہی ہیں ناں
آئسکریم وہ بھی چاکلیٹ فلیور والی بھیا
شاباش۔ اب چائے پیتے میچ دیکھنے کا زیادہ مزہ آئے گا۔
بڑی گل اے
آج تو ناعمہ خود سرو کر رہی ہے۔
اس خوشی میں یہ سٹرابری بیشک مقدس کو دے دو۔
تم لوگ دودھ ہی تو نہیں پیتیں یہی تو مسئلہ ہے۔