تو یہ چالاکی کرنی ہے۔
چلو پھر لے لو لیکن سارا نہیں لینا۔
ارے کسٹرڈ کو چھوڑو اور حلوے کی بات کرو۔
مولویوں کو پسند ہے تو پھر دیکھ لو اس کی کتنی مقبولیت ہے۔
اللہ کرئے کہ کسی مولوی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پڑو۔
ہمارے چائے خانے میں اپنا کھانا لانا منع ہے زحال بھائیچیزآملیٹ اورچائے کامگ تیارکرکے کھاتے ہوئے ہم اس چائے خانے میں آنکلے
اچھا چلیں شام کی چائے پی لوں گایہاں سےہمارے چائے خانے میں اپنا کھانا لانا منع ہے زحال بھائی
آپ کو یہاں سے بھی کچھ لینا ہو گا ۔ اگر یہاں بیٹھنا ہے تو
چیزآملیٹ اورچائے کامگ تیارکرکے کھاتے ہوئے ہم اس چائے خانے میں آنکلے
بات یہ ہے شمشاد میں نے سوچاکہ اپنے بنائے خاص چیزآملیٹ کی تشہیرکرکے سائیڈبزنس کییہ تو ایسے ہی ہوا کہ کوئی ہمالیہ پہاڑ پر جائے اور تھرموس میں برف ڈال کر ساتھ لے جائے۔
آزمائیں اورشوق سے کھائیںآچھا خیال ہے۔ ایک ہفتے تک اپنے بنائے ہوئے چیز آملیٹ چائے خانے میں بغیر کسی قیمت کے بھجوائیں۔ اگر چل گئے تو آئندہ معاوضہ دے کر لیا کریں گے۔
مال مفت دل بے رحمارے واہ یہاں تو میں چائے پینے آئی تھی ، ساتھ میں مفت چیز آملیٹ بھی مل رہا ہے ۔۔۔ ۔۔ زبردست