ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
وہی میں سوچ رہا تھا آپ چائے تیار کریں
Panadol_tablet_x_100_s.jpg

boa_tonic_0505.jpg
 

زلفی شاہ

لائبریرین
سب کو ہمارا بھی سلام پہنچے کیونکہ ہم ابھی پہنچے ہیں، پہنچنے سے یہ کوئی مت سمجھے کہ ہم پہنچی ہوئی سرکار ہیں۔
 

تبسم

محفلین
انجکشن لگانے سے خون بالکل نہیں نکلتا۔ فکر نہ کرو۔
وہ تو پتا ہے بھائی پر ہمارے یہاں کچھ انجکشن دئتے وقت خون کو نڈل میں آنے دیتے ہیں اُس کے باد ہی انجکشن دیتے ہیں اس طرح کے انجکشن سے بہت درد ہو تا 2سے3 دن تک درد رہتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں یہ انجکشن خون والی رگ میں لگانے والا نہیں، بلکہ گوشت میں یا یہ کہو کہ چربی میں لگانے والا ہے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
یہ لیں بہنا ۔۔۔کسی کی چرائی ہے ۔​
tea-cup_1798148b.jpg
میں محفل کے تھانے میں رپورٹ کروانے کے لئے جا رہا ہوں۔ محفل میں چوری کی وارداتیں ہو رہی ہیں اور انتظامیہ آنکھیں بند کئے ہوئے ہے۔مانو آپ فکر مند نہ ہوں، میں تو انتظامیہ کی لاپرواہی کی رپورٹ کروانے جا رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
غور سے دیکھیں اس پیالی پر میرا نام لکھا ہوا ہے تو یہ چائے چوری کی کیسے ہوئی۔ ویسے آپ کو راز کی بات بتاؤں چائے کی چوری چوری نہیں ہوتی۔

tea-cup_1798148b.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top