لالہ ناشتے میں کیا کھائیں گے ؟؟؟ارے چائے تو ایک طرف مجھے تو ناشتہ بھی کرنا ہے۔
چائے چاہیے (کوئی تو پوچھے، کون سی جناب) تاکہ ہم جواب دے سکیں۔
ارے چائے تو ایک طرف مجھے تو ناشتہ بھی کرنا ہے۔
جو کھانا ہو بتا دو سس ؟؟آج کیا ہے یہاں چائے کے ساتھ
مجھے مینو کاڈ دئیں دیکھ کر کہوں گی مجھے کیا کھانا ہےجو کھانا ہو بتا دو سس ؟؟
آڈر دینا ہے نا بھائی کھا نے کایہاں اتنا کچھ پڑا ہوا تو ہے پھر مینو کارڈ دیکھ کر کیا کرنا ہے۔
مجھے سب کچھ تو نہیں چاہیے نا بھائیآرڈر دینے کی ضرورت ہی نہیں، سب کچھ تو پڑا ہوا ہے، جو جی چاہے کھاؤ۔
مینو کارڈ دیں گے تو دیکھ کر کھوں گی ناتو پھر کیا کچھ چاہیے کچھ پتہ بھی تو چلے؟
مجھے سچ میں چاہیے مینو کارڈیہ ان پڑھوں والا تصویری مینو کارڈ پڑا تو ہوا تھا اوپر۔