اشتیاق علی
لائبریرین
بٹیارانی دو کپ اچھے سے آج تبسم اپیا بھی ہیں ۔
چونکہ میرے خیال میں میرے چائے بہت مزیدار ہوتی ہے اس لیے بہت مہنگی ہے بھیاچلیے آپ میرے لیے چائے لیں آئیں مگر سستی سی لائیے گا۔
پہلے ریٹ بتا دیں؟
پھر تو کافی سستی چائے ہے۔ چلیے آج میں تبسم اپیا کا بل بھی دے دوں گا۔چونکہ میرے خیال میں میرے چائے بہت مزیدار ہوتی ہے اس لیے بہت مہنگی ہے بھیا
صرف بھیا کے لیے ہنڈرڈ روپیز پر کپ!
واہ۔ بہت مزیدار ہے۔ اتنی اچھی چائے کے لیے بہت شکریہ۔یہ لیں بھیا اور بہنا
شکریہیہ لیں بھیا اور بہنا
مجھے زیادہ شکر والی چائے اچھی نہیں لگتی۔ یہ شکایت کبھی کبھی امی جان کو بھی ہوتی ہے ویسےشکریہ
زارا سی شکر کم تھی پرچل جائے گی اچھی بنی چائے شاباش
بھئی مجھے تو اچھی لگی ۔ آپ چائے کا بل اور اپنی ٹپ کاٹ کر باقی میرے والٹ میں رکھ دیں۔مجھے زیادہ شکر والی چائے اچھی نہیں لگتی۔ یہ شکایت کبھی کبھی امی جان کو بھی ہوتی ہے ویسے
باقی بچیں گے تو والٹ میں رکھوں گی ناں بھیابھئی مجھے تو اچھی لگی ۔ آپ چائے کا بل اور اپنی ٹپ کاٹ کر باقی میرے والٹ میں رکھ دیں۔
نہیں عائشہ عزیز ایسا کام نہیں کر نا بھائی کے پاس سے پیسے بار بار نہیں ملتے آپنے پاس ہی رکھ لینابھئی مجھے تو اچھی لگی ۔ آپ چائے کا بل اور اپنی ٹپ کاٹ کر باقی میرے والٹ میں رکھ دیں۔
ہائیں ایسا نہیں کر سکتی ہماری بٹیا رانی ۔ اسے پتہ ہے کہ یہ والٹ بعد میں بھی اس کے پاس آئے گا۔ سو جتنے چاہے گی لے لے گی۔نہیں عائشہ عزیز ایسا کام نہیں کر نا بھائی کے پاس سے پیسے بار بار نہیں ملتے آپنے پاس ہی رکھ لینا
وہی تو بہنانہیں عائشہ عزیز ایسا کام نہیں کر نا بھائی کے پاس سے پیسے بار بار نہیں ملتے آپنے پاس ہی رکھ لینا
پورے رکھ لیں عائشہ نہیں دیا نا ان کو واپسہائیں ایسا نہیں کر سکتی ہماری بٹیا رانی ۔ اسے پتہ ہے کہ یہ والٹ بعد میں بھی اس کے پاس آئے گا۔ سو جتنے چاہے گی لے لے گی۔
کیا میرے پیسوں سے اپنا کھاتہ بھی صاف کروانا چاہتی ہیں۔ خیر رکھ لو ۔ پھر بھی تبسم کا کھاتہ مکمل نہیں ہوتا۔ ابھی بھی بہت ساری رقم باقی ہے تمہاری طرف۔پورے رکھ لیں عائشہ نہیں دیا نا ان کو واپس
وہ کھاتہ تو شمشاد بھائی پورا کرئیں گے ناکیا میرے پیسوں سے اپنا کھاتہ بھی صاف کروانا چاہتی ہیں۔ خیر رکھ لو ۔ پھر بھی تبسم کا کھاتہ مکمل نہیں ہوتا۔ ابھی بھی بہت ساری رقم باقی ہے تمہاری طرف۔
یہاں تو ایسا ہی کروں گی ورنہ عموما ایسا نہیں ہوتا۔ خیر!پورے رکھ لیں عائشہ نہیں دیا نا ان کو واپس
بٹیا رانی آپ بھی ۔ آپ کو پیسے چاہئیں تو ویسے بتا دو میں اور دے دوں گا۔یہاں تو ایسا ہی کروں گی ورنہ عموما ایسا نہیں ہوتا۔ خیر!
ارے نہیں بھیا میرا مطلب تھا آپ کے پیسے آپ کو واپس کوئی نہیں مل رہے۔ حالانکہ گھر میں بھیا لوگ زیادہ پیسے دے دیں تو مجھے ٹینشن ہوتی ہے۔بٹیا رانی آپ بھی ۔ آپ کو پیسے چاہئیں تو ویسے بتا دو میں اور دے دوں گا۔
مطلب آپ بھی تبسم کے ساتھ ہیں اور ان کے کھاتے کو کلیئر کروانے کی کوشش کر رہی ہیں؟ارے نہیں بھیا میرا مطلب تھا آپ کے پیسے آپ کو واپس کوئی نہیں مل رہے۔ حالانکہ گھر میں بھیا لوگ زیادہ پیسے دے دیں تو مجھے ٹینشن ہوتی ہے۔