ناعمہ کا چائے خانہ (4)

محمدعمر

محفلین
آپ سا بندہ کاؤنٹر پر ہوا تو چائے خانہ دوسرے دن ہی بند ہو جائے گا۔

چھ درجن یعنی کہ 72 بوتلیں، 100 روپے فی بوتل کُل سات ہزار دو سو
تین درجن چائے یعنی یہ 36 چائے، 100 روپے فی چائے کُل تین ہزار چھ سو

کُل ملا کے ہوئے دس ہزار آٹھ سو۔

اب آپ 4200 کہہ رہے ہیں تو باقی کے آپ کی تنخواہ سے قسط وار کاٹ لیے جائیں گے۔

چائے کے لیے انتظار کریں۔

اوہو میں چھ درجن کو صرف چھ بوتلیں ہی سمجھتا رہا۔ اسی لئے تو بل4200بنا تھا۔

تنخواہ پہلے کبھی دی ہے جو اب کاٹنے کی بات کر رہے ہیں
 
نایاب

لائبریرین
یہ لیں بھیا اور بہنا

A_cup_of_tea_1.jpg
کیوں بھیا بہنوں کو چائے پلا پلا رنگ کالا کرنے میں مدد دیتی ہو بٹیا ۔
یہ چائے پیئیں گے رنگ کالا ہونے کا خطرہ ہوگا ۔
پھر بیوٹی کریم تلاشیں گے ۔ اور تم جانو ہی کہ " بیوٹی کریم " میک اپ میں شامل ۔
اور میک اپ کرنے والوں کو ڈاکٹروں نے " ڈینگی " مچھر کا آسان شکار مشہور کیا ہے ۔
یہ چائے تو میں مسکین " چاچو " ہی پی لیتا ہوں ۔ تاکہ معصوم بہن بھائی محفوظ رہیں ۔
 
عائشہ عزیز

اوکے چاچو آپ پی لیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
شاباش جیتی رہو ہنستی مسکراتی رہو آمین
اس کا بل مجھے دینا ہوگا کیا ۔ ؟
اس چائے خانے کے ادھار والا رجسٹر کس کے پاس ہے ، ؟
یہ نہ ہو ناعمہ بٹیا تین گنا وصول کر لیں ۔
بالکل نہیں چاچو
یہ چائے فری ہے میری طرف سے
 
پپو

محفلین
عرصہ ہوا میں چائے خانہ میں نہیں آئی اور نہ ہی چاچو نے میرے سے چائے مانگی۔
اسی لئے تو چائے خانے کا یہ حال ہے جس کو دیکھو مالک بنا پھرتا ہے اور بل کے پیسے اپنی جیب میں بھر لے جاتا ہے چاچو اجکل منجھی ہوٹل انجوائے کر رہے ہیں پاکستان میں تو ہر روڈ پر کثرت سے ایسے ہوٹل ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
آجکل تو ویسے بھی عید کی وجہ سے خاموشی ہی ہونی ہے۔ اس عید پر چائے کم اور گوشت زیادہ کھایا جاتا ہے۔
 
Top