چالو تو ہے پر یہاں آتے کوئی نہیں ہےیہ چائے خانہ چالو ہے
یا پھر ڈیٹ ایکسپائر ہوگئی اس کی
چالو تو ہے پر یہاں آتے کوئی نہیں ہے
یہاں میں خود ایک گاہک ہوں مجھے خود آج مانگتی ہوں تو 3 دن بعد چائے ملتی ہےسب مجھ معصوم کی معصومیت کا بہت فایدہ اُٹھاتے ہیںآپ نے چائے میں دودھ اور چینی کی مقدار جو کم کر دی ہے ، قہوہ تو بندہ گھر بھی پی لیتا ہے
یہ سب آج ہی بنائی ہے نایہ لو چائے پیؤ اور تین دن تک پیتی ہی رہو۔ پھر نہ کہنا کہ تمہیں 3 دن بعد چائے ملتی ہے۔
کیوں نہیں آتا بھلا۔چالو تو ہے پر یہاں آتے کوئی نہیں ہے
وہی جن کے نام پر یہ چائے خانہ قائم ہےمجھے تو پرا نی مالکن کا ہی پتا نہیں چلا تو کیسے بتاؤں فروخت کا ہے کے نہیں
وہی جن کے نام پر یہ چائے خانہ قائم ہے
جی ہم بتا رہے تھے کہ آپ کے چائے خانے میں تو اب مکھیاں بھی نہیں بھنبھناتیں
اچھا پر وہ آتی کہاں ہیں میں نے تو دھمکی بھی دی ہے
جی ہم بتا رہے تھے کہ آپ کے چائے خانے میں تو اب مکھیاں بھی نہیں بھنبھناتیں
کہ یہاں چائے ہی نہیں بنتی
پیار سے بلایا ہوتا نہ تو آجاتیں
دیکھ لیں میں نے دھکی دی ہے تب ہی تو آگئی ہیں یہاںمیری دھمکی کام کر گئیجی ہم بتا رہے تھے کہ آپ کے چائے خانے میں تو اب مکھیاں بھی نہیں بھنبھناتیں
کہ یہاں چائے ہی نہیں بنتی
پیار سے بلایا ہوتا نہ تو آجاتیں
تو چائے کیوں نہیں پلاتیںمیں تو اکثر آتی جاتی ہوں یہاں
لیکن ان کی آمد تو میرے آواز دینے پر ہوئی نہدیکھ لیں میں نے دھکی دی ہے تب ہی تو آگئی ہیں یہاںمیری دھمکی کام کر گئی
کس کو پینی ہے چائے ؟تو چائے کیوں نہیں پلاتیں
آپ نے پینی ہے تو ساتھ دینے کو ہم بھی پی لیں گے نہکس کو پینی ہے چائے ؟