ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
الطاف حسین کے متعلق کیا خیال ہے؟
وہ تو مفت میں ہی شغل لگاتا رہتا ہے

چائے خانے میں آج آپ سب کو چاہیے تھا کہ میرے ساتھ ہمدردی کرتے۔
جی ہاں مجھے توبہت ہمدری آپ سے :)

کیوں آپ کمیٹی چوری ہو گئی ہے کیاِ؟؟؟؟
اس سے بڑا نقصان، جرمانہ ہو گیا ہے وہ بھی پورے 500 ریال
 

شمشاد

لائبریرین
خیر اب ایسی بھی بات نہیں، لیکن پہلے سے بہت محتاط ہو گیا ہوں۔

یہاں کل سے گرد و غبار کا طوفان آیا ہوا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شام کی چائے کے ساتھ آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ اسوقت خرم لالہ اور بھابھی دونوں آن لائن ہیں اور میں کباب میں ہڈی:tongue::tongue::tongue:
 

mfdarvesh

محفلین
وہ چائے ہی کیا جو بن جائے، یہ ناعمہ نے تو لگتا ہے پائے گلانے کو رکھ دیے ہیں چائے کی بجائے اور وہ بھی اونٹ کے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ چائے ہی کیا جو بن جائے، یہ ناعمہ نے تو لگتا ہے پائے گلانے کو رکھ دیے ہیں چائے کی بجائے اور وہ بھی اونٹ کے

دودھ پیسوں کا آتا ہے اور آپ سب ہیں مفت خورے تو میری طرف سے انکار ہی سمجھیں چائے کے لئے۔
ویسے بھی میں رانی صاحبہ ہوں چائے کے لئے کسی اور کا بندوبست کریں:battingeyelashes:
 

mfdarvesh

محفلین
دودھ پیسوں کا آتا ہے اور آپ سب ہیں مفت خورے تو میری طرف سے انکار ہی سمجھیں چائے کے لئے۔
ویسے بھی میں رانی صاحبہ ہوں چائے کے لئے کسی اور کا بندوبست کریں:battingeyelashes:

ایسی کی تیسی، چائے بنوانی ہے اور بھی رانی صاحبہ سے، کر لے کیا کرنا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top