یہ کیسا چائے خانہ ہے کوئی چائے تو پوچھتا ہی نہیں
یہ کیسا چائے خانہ ہے کوئی چائے تو پوچھتا ہی نہیں
یہ آپ سب کیا ناعمہ بہن کر تنگ کررہے ہو میں کچھ دن غیر حاضر کیا رہا آپ نے اس بیچاری کو تنگ کرنا شروع کر دیا
سوچ ہے آپ کی، یہ کراچی والا مافیا ہے، قبضہ چھڑا کے دکھائیںپپو بھائی میں کچھ دنوں کے لیے باہر کیا گیا، قبضہ مافیا نے میرے چائے خانے پر ناجائز قبضہ کر لیا ہے۔ اب میں واپس آ گیا ہوں، بس کچھ ہی دنوں میں اس کو واگزار کرواتا ہوں۔
میں تو آپ کی مدح سرائی کر رہا تھاتو اور کیا
وہ تو چھپکلی سے ڈرتی ہے اور اس کے لیے تو میرے پاس لال بیگ، چوہے اور دیگر کیڑے مکوڑے بھی ہیں۔